براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
کراچی میں صدر موبائل مارکیٹ سے 250 اسمگل شدہ موبائل برآمد
صدر میں واقع الیکٹرانک مارکیٹ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسمگل اور چوری کیے گئے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 250 موبائل فون برآمد کرلیے گئے، کارروائی میں 2ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق اسمگل اور چوری شدہ…
عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہ
مرکزی بینک کی جانب سے پاکستان اور مرکزی بینک کی ڈائمنڈ جوبلی کے مختلف مواقع پر مختلف ڈیزائنوں کے حامل 75 روپے کے دو یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیے گئے جو کہ ہر لحاظ سے بطور کرنسی استعمال کیے جانے کے قابل ہیں، لیکن عوام الناس میں اس حوالے سے…
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر سے اضافے کا امکان
سرکاری ڈسکوز کے لیے اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 55 پیسے تک اضافے کی استدعا کی گئی ہے۔
نیپرا میں دائر درخواست میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی…
حکومت کا خسارے میں کمی کیلئے اخراجات میں کمی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے سرپلس ظاہر کرنے اور وفاق کے مالیاتی خسارے میں کمی کی شرط پوری کرنے کے لیے ترقیاتی پروگرام کے نئے منصوبے بھی شروع نہیں کیے جائیں گے۔
نجی میڈیا کے مطابق نگران حکومت نے ملک…
پی ایس او کو 21.89بلین روپے کا سہ ماہی منافع ریکارڈ
نتیجے میں فی حصص آمدن 46.62روپے فی رہی۔پی ایس او کو مالی سال 2023-2024 کی پہلی سہ ماہی کیلیے 976بلین روپے کی بلند ترین سہ ماہی مجموعی سیلز ہوئی۔
20اکتوبر، 2023کو منعقدہ اجلاس کے دوران کمپنی کے بورڈ آف مینجمنٹ (بی او ایم) نے 30 ستمبر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں ٹھیرائو
اشیا ئےخورونوش کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، پیک شدہ اشیا فروخت کرنیو الی ملٹی نیشنل کمپنیاں عوام کو ریلیف دینے پر تیار نہیں، پیک شدہ آئٹمز کی قیمت جوں کی توں برقرار ہے۔
ہول سیل سطح پر چینی، آٹا، گھی تیل، چینی، دالوں اور چاول کی قیمت…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ایک ہفتے میں دوسری بار 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا
ملک میں شرح سود میں متوقع کمی اور ڈالر کی قدر گرنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے نتائج سامنے آ رہے ہیں، 2 روز قبل ہی پی ایس ایکس میں 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہوئی تھی اور ایسا 6 سال 4 ماہ کے بعد ہوا تھا۔
کاروباری ہفتے کے…
پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ
پاک سوزوکی موٹرز کے ہونے والے بورڈ اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی،پاک سوزوکی اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کاروں کے پاس موجود اپنے حصص واپس خریدے گی۔
پاک سوزوکی موٹرز نے اسٹاک ایکسچینج کو ڈی لسٹ کیلیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ آٹو…
ایف بی آر ملازمین کی تنخواہوں میں فرق دور اور اضافہ کرنے کی سمری مسترد
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کو دور کرنے کیلیے ایک بار کیلیے dispensations کی مد میں تنخواہوں میں اضافے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
وزارت خزانہ نے اس حوالے سے…
8 ارب کے ٹیکس واجبات، یوٹیلٹی اسٹورز کے بینک اکاؤنٹس منجمد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹھ ارب19 کروڑ روپے سے زائد کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے پاکستان میں تمام بینک اکاؤنٹس، او ڈی اکاؤنٹس، ایسکرو اکاؤنٹس منجمد کردیے۔
یوٹیلٹی اسٹورز کے اکاؤنٹس میں…