براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ڈالرروپے کے مقابلے میں پھر سستا ہوگیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 48 پیسے کم ہوا ہے،ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 278 روپے 81 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی آج ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 280 روپے کا ہے،گز…
سونے کے نرخ میں فی تولہ 200 روپے کی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر بڑھ کر 1972 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ میں کمی واقع ہوئی۔
مارکیٹ رپورٹس کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے گھٹ کر دو…
پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کا طویل المدتی معاہدہ طے
روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت ہوگئی، معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی، ریگولر سپلائی کے بعد گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگا۔
وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے کمرشل معاہدے…
ڈالر آج 2 روپے کی کمی سے 279 روپے کا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 86 پیسے کی کمی سے 278 روپے 42 پیسے کی سطح پر آ گئی، تاہم اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری رہنے سے دوپہر تک انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مجموعی طور پر 2.38 روپے کم ہوکر 277.90 پیسے ہو چکی ہے۔
دوسری جانب…
بیجنگ، چینی کمپنی اور پاکستان ریفائنری کے مابین ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایم او یو سائن
پاکستان ریفائنری کی پیٹرول کی پیداوار ڈھائی لاکھ سے بڑھ کر 16 لاکھ میڑک ٹن اور ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ سے 20 لاکھ میٹرک ٹن ہو جائے گی۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان اور چینی کمپنی کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں 1.5 ارب ڈالر کی…
پاکستان اور چین کے درمیان 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کے ایم ایل ون معاہدے پر دستخط
سیکرٹری ریلوے نے کہا ہے پاکستان اور چین کے درمیان 6 ارب 70کرو ڑ ڈالر مالیت کے ایم ایل ون منصوبے پر دستخط ہو گئے ہیں، منصوبے پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔
وزارت ریلوے کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ایم ایل ون منصوبے کے تحت کراچی سے…
پی آئی اے کا مالی بحران سنگین، ملکی و غیر ملکی 35 پروازیں منسوخ
کراچی تربت کیلئے پروازیں پی کے 501 اور پی کے 502، کراچی سے کوئٹہ کیلئے پی کے 310 اور پی کے 311، کراچی مسقط کی پرواز پی کے 225 اور دبئی کراچی کی پرواز پی کے 214 منسوخ کردی گئیں
کراچی اسلام آباد کی پرواز پی کے 370 اور پی کے 371، کراچی…
ورلڈبینک کا پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا فیصلہ
عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
پاکستان کو توانائی سیکٹر منصوبے کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا جبکہ عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر بطور گرانٹ بھی فراہم کرے گا۔
منصوبے کا…
جولائی تا ستمبر، ریلوے کو 775 ملین روپے کا منافع ہوا
چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے شاہد عزیز نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبے پر دستخط کیلیے ریلوے کی ٹیم چین روانہ ہو چکی ہے، انھوں نے کہا کہ ریلوے کی آمدنی 86 فیصد اضافے کے بعد 17 ارب 96 کروڑ روپے ہو گئی۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے کی لاگت 9.6 سے کم…
ڈالر 3 روپے 87 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 90 پیسے کا ہو گیا
ڈالر نے کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ایک بار پھر اونچی چھلانگ لگائی اور اچانک سے روپے کے مقابلے میں مہنگا ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کے آغاز میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 03 پیسے کمی سے 277 روپے پر آئی تاہم بعد میں…