براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاک چین تجارتی تعلقات میں پیشرفت، برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے
معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت گوہراعجاز کے دورہ چین کے دوران ہوا،جس کے مطابق چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر…
ایف بی آر نے ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ فعال کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت عالمی بینک کی شرط پوری کرنے کے لئے میر بادشاہ خان وزیر کو دیکھ بھال سونپ دی۔
مینو فیکچررز ، ڈیلرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز سمیت پوری سپلائی چین کی…
پی آئی اے کو تیل کی فراہمی کا معاہدے طے، پروازوں کا شیڈول بحال
قومی ائیر لائن پی آئی اے کو ایندھن کی عدم فراہمی کے سبب ملکی و غیر ملکی 19 پروازیں منسوخ ہوئی تھیں جب کہ 20 سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازوں کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر ہوئی۔
ترجمان کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل سے یومیہ بنیادوں پر فیول…
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کےہرےاور نیلےنوٹ کی وضاحت جاری کردی
اسٹیٹ بینک کے مطابق 75 روپے کے ہرے اور نیلے دونوں نوٹ قانونی ہیں جو کہ پاکستان بھر میں لین دین کیلئے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری نوٹ جاری کیا تھا جو…
وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے باعث ٹیکس وصولی کم رہی، عالمی بینک
عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 11 کروڑ 40 لاکھ افراد برسر روزگار ہیں، رئیل اسٹیٹ کیلئے ٹیکس کی شرح کم ہونے کی وجہ سے سرمایہ کاری زیادہ ہے۔
پاکستان میں صرف 80 لاکھ افراد انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ ہیں، ٹیکس محصولات میں…
ملک میں پٹرول 40 اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگی،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 15 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
مٹی کےتیل نئی قیمت 214 روپے 85 پیسے ہوگی…
پاکستان کی چین کو برآمدات میں 100 فیصد اضافہ
گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال ستمبر میں پاکستان کی چین کو برآمدات کی مجموعی مالیت 350 ملین ڈالر رہی۔
گوادر پرو کے مطابق ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2023 میں پاکستان کی…
معاشی بحالی کیلئےبرآمدی پالیسی میں بہتری ضروری قرار
رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ٹیکس کی وصولیاں 1,183 ارب روپے کے ہدف سے بڑھ گئیں، اور مجموعی طور پر 1,207 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔
انکم ٹیکس کی شرح میں 41 فیصد اضافہ ہوا اور انکم ٹیکس کی مالیت 347 ارب روپے سے بڑھ کر 488 ارب…
وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال کرنیکی تجویز
خام پنشن کا زیادہ سے زیادہ 25فیصد تک کمیوٹ ، کیلکولیشن آخری 36 ماہ کی قابل پنشن رقم کے 70فیصدکی بنیاد پر ہو گی
وفات پانے والے ریٹائرڈ ملازم کا کوئی بچہ معذور ہونے کی صورت میں غیر معینہ مدت کیلیے اسے فیملی پنشن ملے گی، وزارتِ خزانہ نے…
پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر خزانہ
نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کا کہناہےکہ حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے کیلئے پر عزم ہے۔
نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ، محصولات، اور اقتصادی امور، ڈاکٹر شمشاد اختر نے اپنے دورہ مراکش کے دوران انڈیپینڈنٹ کریڈٹ ریٹنگ…