براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

عالمی بینک کا ایف بی آر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کی تعدادایک کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، لیکن ان میں سے صرف 44 لاکھ نے ہی سالانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے ہیں۔ پاکستان کے لیے عالمی بینک کے 40 کروڑ ڈالر سے ریونیوبڑھانے کے…

بڑے اسمگلرز، پشت پناہوں اور فنانسرز کا ’’ڈیٹا بینک‘‘ قائم کرنیکا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک کے تمام بڑے اسمگلروں، ان کی پشت پناہی کرنے والوں اور انھیں فنانسنگ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ایک جامع ڈیٹا بینک قائم کرنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف…

کاٹن سیکٹر ملکی تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران کا شکار

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے کاٹن جنرز سے روئی خریداری کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری سے مشروط کیے جانے سے روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کا رجحان پیدا ہوگیا ہے جس سے کاٹن سیکٹر ملکی تاریخ کے بدترین مالیاتی بحران کا…

سعودی ویژن 2030؛ سالانہ 10 لاکھ ملازمتیں دی جائیں، معاون خصوصی وزیراعظم

وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے سعودی ویژن2030 کے لیے سالانہ10لاکھ سے زیادہ پاکستانیوں کو شامل کرنے پر زور دیا ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل جواد…

پٹرول آج 36 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

پٹرول کی قیمت میں آج 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں (آج) اتوار کو 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے…

پٹرول کی قیمت میں کمی کاامکان

موجودہ ٹیکسز کی شرح کی بنیاد پر پٹرول کی فی لیٹر قیمت 36 سے 38 روپے کم ہوسکتی ہے کیونکہ تیل کی عالمی قیمتیں 99 ڈالر فی بیرل سے 12 فیصد کم ہو کر 87 ڈالر پر آگئی ہیں۔ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پٹرول کی قیمت فی لیٹر 300 روپے سے…

آئی ایم ایف کو اہداف حاصل ، مہنگائی میں کمی متوقع، گورنر اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی سال 22ء کے 4.7 فیصد سے کم ہو کر مالی سال 23ء میں جی ڈی پی کے0.7 فیصد پر آ گیا ہے۔ ستمبر 2023ء کے لئے آئی ایم ایف سے طے شدہ 4.2 ارب ڈالر کے فارورڈ بک اہداف کو بڑے…

معاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات،روپیہ بہترین کرنسی بن گیا

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہے، ملکوں کی ترقی کا دارومدار ان کی مضبوط معیشت پر ہوتا ہے، عسکری قیادت اور دیگر حکومتی اداروں کی انتھک کوششوں اور محنت کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ستمبر 2023ء میں پاکستان کی برآمدات 1.15 فیصد اضافے…

قدر میں کمی ،ڈالر 277 روپے کا ہو گیا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ متعلقہ بینکوں کی یاددہانی کے باوجود درآمد کنندگان کی اپنے درآمدی دستاویزات کے عوض ادائیگیوں میں عدم دلچسپی کے باعث ڈالر کی…

پراپرٹی ٹیکس سروے 2024 میں شروع کیا جائے گا، نگران وزیراعلیٰ سندھ

گران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہیسین کی زیر قیادت 12 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں مجموعی طور پر عالمی بینک کے معاون پورٹ فولیو پر تبادلہ خیال کیا۔…