براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہے گا، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسار جی ڈی پی کا 7.6 فیصد بنتا ہے اور حکومت کے لگائے گئے اندازوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔
حکومت کی جانب سے بجٹ خسارے کا ہدف جی ڈی پی کا 6.5 فیصد مقرر کیا گیا تھا جو کہ 6.9 ہزار ارب روپے…
پی آئی اے پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیل ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخر
وفاقی وزیرنجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ 15بڑے اداروں کا خسارہ 2 ہزار ارب سے بڑھ چکا،اس رقم سے بھاشا ڈیم اور ایم ایل ون ریلوے منصوبہ مکمل کر سکتے تھے ۔
ایئرلائن کو فروخت کرنے سے پہلے اسے قرضہ سے پاک کیا جائے گا، اس کے ذمے واجبات ایک…
ایف آئی اے 90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا چکا
ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔
6 ستمبر سے حکومت اور عسکری قیادت نے ڈالر اسمگلنگ اور…
روئی کی فی من قیمت میں 5000روپے کی کمی ریکارڈ
ڈالر کی گھٹتی ہوئی قدر سے مقامی مارکیٹوں میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی کمی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے، ٹی سی پی سے فوری طور پر روئی خریداری کا مطالبہ کیا گیا۔
پاور ٹیرف میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر گری ہوئی…
صارفین پر بوجھ، گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافے کی سمری تیار
وزارت پیٹرولیم نے یکم اکتوبر سے صارفین پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی ، جس میں پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فکسڈ چارجز10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کرنے…
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے سے کم ہوگیا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے،ابتدائی اوقات میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 07 پیسے کمی سے 279 روپے 43 پیسے پر آئی۔
بعد میں تنزلی کا رجحان جاری رہا اور دوپہر تک ڈالر کی قدر ایک روپے 17 پیسے…
غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن سے ترسیلات زر میں اضافہ
اکتوبر میں اثرات زیادہ واضح ہونگے، ستمبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 2.20 ارب ڈالر رہیں، جو چھہ ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔
بنیادی وجہ غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کیے جانے والے…
رواں سال پاکستان میں شرح نمو ڈھائی فیصد رہنے کی توقع
آئی ایم ایف کے مطابق دنیا بھرمیں اقتصادی نمو کی شرح 2.9 فیصد اور پاکستان میں 2.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، مالی سال 2022 میں پاکستان کی اقتصاد ی نموکی شرح 6.1 فیصد اورمالی سال 2022 میں منفی 0.5 فیصد رہی۔
ترقیاتی یافتہ معیشتوں میں مالی…
ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریونیو جنریشن اسٹریٹجی کے تحت ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے جامع پلان تیار کرلیا ہے، نان فائلرز کو فائلربنانے کے لیے تمام ریجنل ٹیکس دفاترز کو ذمہ داریاں و اہداف دے دیے گئے ہیں۔
افسران کی ذمے داریاں دو حصوں میں…
کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے 15فیصد رعایت کا اعلان
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ملے گی۔
15 فیصد رعایت پر حاصل کردہ ٹکٹ پر یکم جنوری تا 31 مارچ کے دوران سفر کرنا ہوگا۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان آنے…