براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
اسرائیل فلسطین کشیدگی میں اضافے کے باعث ایران سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے ساتھ ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا ایک لاکھ 78 ہزار 750 روپے جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت…
تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس حد برابر کی جائے،عالمی بینک
ورلڈ بینک کا اندازہ ہے کہ زرعی آمدن اور املاک پر ٹیکس اگر موزوں طریقے سے لگایاجائے تو سالانہ بنیادوں پر اس سے جی ڈی پی کے تین فیصد کے قریب ٹیکس جمع ہوسکتا ہے اور اس سے سالانہ 30 کھرب روپے سے زائد ٹیکس جمع ہوسکتا ہے۔
ورلڈبینک کے پاکستان…
اسمگنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر
آرمی چیف کی غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کرنسی و اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون جاری رہنے کے بیان، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے عالمی برادری کے اعلان کردہ 10ارب ڈالر میں سے رواں سال 3.5 ارب ڈالر آنے جیسے عوامل کے باعث پیر کو بھی ڈالر…
ایگریکلچر اور پراپرٹی سیکٹر سے ٹیکس وصولی اولین ترجیح ہے، عالمی بینک
عالمی بینک کے مطابق پاکستان ایگریکلچر اور پراپرٹی پر ٹیکس سے جی ڈی پی کے 3 فیصد ریونیو جنریٹ کرسکتا ہے، پاکستان کے امیر ترین ذرعی سیکٹر اور پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکسوں میں اضافہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
تنخواہ دار طبقہ اپنی صلاحیت کے مطابق…
دسمبر تک گیس صرف کھانا پکانے کے لیے ملنے کا انکشاف
موسم سرما میں دسمبر تک گیس صرف کھانا تیار کرنے کے اوقات میں دستیاب ہوگی،رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے کیلیے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا،جنوری فروری کا بندوبست نہیں۔
کارگو کی قیمت 15.7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو، دوسرے ہفتے کیلیے قیمت…
آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس، پاکستان کی معاشی ٹیم مراکش پہنچ گئی
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے مراکش پہنچ گئی، وفد آج سے شروع ہونے والے اجلاسوں میں شرکت کرے گا۔
معاشی ٹیم مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف، صدر عالمی…
پاکستان کی جنوبی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ، درآمدات کم ہو گئیں
پاکستان کی جنوبی یورپی ممالک کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 2.92 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
ان ممالک سے پاکستان کو درآمدات میں…
سرکاری اداروں کا سالانہ خسارہ 250 ارب روپے سے متجاوز
پاور کمپنیاں، ریلویز، ایئر لائنز، اسٹیل مل سمیت 8 سرکاری ادارے سالانہ اربوں روپے کا نقصان قومی خزانے کو پہنچا رہے ہیں، اگر تمام سرکاری اداروں کے نقصانات کو جمع کیا جائے تو یہ رقم سالانہ 1000 ارب سے تجاوز کرسکتی ہے۔
بد انتظامی، کرپشن،…
ایس سی سی پی کی سرمایہ کاری، منافع کی غیرقانونی اسکیموں سے متعلق انتباہ
ایس سی سی پی نے عوام الناس کو ایک بار پھر زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں اپنی جمع پونچی اور قیمتی سرمایہ اجاڑنےسے بچنے کیلئے
خبردار کیا۔
ایس ای سی پی نے ایسی ایک اور کمپنی ’’میلیورٹیک‘‘ کی نشاندہی کی ہے جو کہ ذیشان منیر نامی شخص…