براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ایف بی آر کراچی نے بعداز کسٹمز کلیئرنس آڈٹ کے دوران سولر پینلز کی مزید 6 فرضی کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے اور ان فرضی کمپنیوں کی جانب سے سولر پینل کی آڑ میں 13 ارب روپے کا کالادھن بیرون ملک منتقل کیا گیا ہے۔…

عالمی بینک کی 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس

عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق ا پ ڈ یٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ بینک ٹیکسوں کے نفاذ کیلئے کسی قسم سفارش نہیں کر…

منی آرڈر کا مینوئل سسٹم ختم، ڈیجیٹل شروع کرنیکی منظوری

تمام جنرل پوسٹ آفسز اور ڈاکخانوں کا منی آرڈر کا نیا نظام شروع ہو گیا،نئے ڈیجیٹل نظام سے تمام منی آرڈر سٹیٹ بنک سمیت تمام ضروری اداروں سے انٹر لنک ہوجائیں گے۔ ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کا ایک بڑا اور بنیادی مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے تمام جنرل…

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں درآمد اشیاء پر ٹیکسوں کے برابر بینک گارنٹی لازمی قرار

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانے والی اشیاء پر عائد ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی مالیت کے برابر بینک گارنٹی اور بینک گارنٹی کی صورت میں قابل کیس فنانشل گارنٹی کوبھی لازمی قرار دے دیا گیا۔ ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں ترامیم کردیں، افغان…

قومی ائیرلائن کی نجکاری ،نجکاری کمیشن 9 اکتوبر سے معاملات سنبھال لے گا

نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کا مرحلہ وار بنیادوں پر آغاز ہو گا\، پی آئی اے انتظامی طور پر بدستور ایوی ایشن ڈویژن کے پاس رہے گی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے پہلے ہی ہدایات دے چکے ہیں اور…

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 37 فیصد سے زائد

حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدت مہنگائی 5 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 37.07 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل 4 ہفتے سے اضافے کا رجحان ہے، جس…

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی…

پاکستان کی چین کو اشیا اور خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال (24-2023) کے پہلے 2ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست (2023-24) کے دوران چین کو مجموعی طور پر…

پٹرولیم مصنوعات 16 اکتوبر سے مزید سستی ہونے کاقوی امکان

عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے، تاہم جمعرات کے روز گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92جبکہ عالمی منڈی میں 84ڈالر پر آگئی ہے۔ اس ریٹ کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 22روپے کمی بنتی ہے جبکہ…

حکومت کی 4 ماہ کا منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں عروج پر

نگران حکومت کی جانب سےنیا عبوری بجٹ یکم نومبر سے28 فروری تک کا بنایا جائے گا، کسی ادارے کو نئے فنڈز نہیں دیے جائیں گے قانون آئین کے مطابق نگران حکومت 4ماہ سے زائد کا بجٹ نہیں بنا سکتی۔ تمام ترقیاتی اداروں، پنجاب حکومت اور سالانہ ترقیاتی…