براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرض لیے جبکہ پاکستان پر مقامی قرضوں کا بوجھ 24 فیصد اضافے سے 39 ہزار 792 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ ملک پر بیرونی قرضوں کی مالیت اگست…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کی نرخ ایک بار پھر مہنگے کردیے گئے ہیں جس کی نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا…

قومی اسمبلی کا ایک دن کا خرچہ 6 کروڑ 65 لاکھ روپے رہا، 5سالہ رپورٹ

پلڈاٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کے ایک گھنٹے کا اوسطاً خرچہ 2 کروڑ 42 لاکھ روپے رہا،پانچ سال کے دوران قومی اسمبلی نے ایک ایم این اے پر 2 کروڑ پانچ لاکھ روپے خرچ کیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15ویں قومی اسمبلی کے پانچ…

دیوالیہ بینک میں 5لاکھ سے اوپر رقم کو تحفظ نہیں، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں 10 شعبوں میں انٹرنیشنل این جی اوز کام کررہی ہیں، کل 114 انٹرنیشنل این جی اوز اس وقت پاکستان میں کام کررہی ہیں،زیادہ شرح سود سے 600ارب قرض بڑھنے کا انکشاف ہو گیا۔ سینیٹر فیصل سلیم رحمن کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان

تیل کی پیداوار میں یہ کمی مملکت کی طرف سے ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کمی کے بعد اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے۔ سعودی وزارت توانائی کے مطابق یہ فیصلہ اوپیک کی طرف سے عالمی تیل منڈی میں استحکام اور توازن قائم رکھنے…

چینی کی قیمت کا اختیار صوبوں کے پاس ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر ملز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے۔ عدالت عالیہ لاہور نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر…

اسٹیٹ بینک کو ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کو ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی سے روک دیا،ہائیکورٹ میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اسٹیٹ…

سرمایہ کاری کونسل کے ثمرات، خلیج تعاون کونسل سے آزادانہ تجارت کا معاہدہ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن (خصوصی سرمایہ کاری سہولت) کونسل کے اجلاس میں نگران وزیر تجارت نے بتایا کہ بجلی چوروں سے 16 ارب روپے کی وصولی کی گئی ہے جبکہ تمام ڈسکوز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگران وزیرِ اعظم…

عالمی بینک کا 50 ہزار روپے سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ

عالمی بینک کے مطابق 5 لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ پرسنل انکم ٹیکس کا اسٹرکچر آسان بنایا جائے، زرعی شعبے میں ساڑھے 12 ایکڑز…

کئی ممالک میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون ملک بھجوائے گا، سال 2023 میں ابھی تک 3.7 ملین ٹن چاول باہر بھجوایا جا چکا، بیرون ملک بھیجے جانے والے چاول کی مالیت 2.5 ارب ڈالر ہے۔ مالی سال 2023 میں پاکستانی…