براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ستمبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت میں 3.96 فیصد کمی ریکارڈ
ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں کمی سے 4.115 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023…
رواں مالی سال پاکستانی عوام کو مہنگائی میں ریلیف ممکن نہیں،عالمی بینک
عالمی بینک کے مطابق 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 29.2 فیصد رہی ہے جو 2024 میں 26.5 فیصد رہے گی اور توقع ہے کہ 2025 میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 17 فیصد پر آجائے گی۔
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ توانائی…
عالمی بینک نےغربت مٹانے کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ ناکافی قرار دیدیا
آئندہ مالی سال غربت 39.4 فیصد سےکم ہوکر 35 فیصد تک رہنے کا امکان ہے ،رائزٹوپروگرام کے تحت 35کروڑ ڈالربورڈ کی منظوری سے جلد ملیں گے اور رواں مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 1.7فیصد تک رہ سکتی ہے۔
عالمی بینک نے پاکستان میں غربت کے حوالے…
بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوری
وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلیصارفین پر 159ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
یہ اضافہ مالی سال2022/23کی چوتھی سہہ…
عالمی بینک کے مطالبات میں اضافہ، جائزے کی تکمیل پراگلی قسط ملنے کا عندیہ
عالمی بینک نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جائیداد کی خرید وفروخت پر ٹیکس کے لیے نیا ویلیو ایشن ٹیبل متعارف کروانے، ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے، آڈٹ کا معیار بہتر بنانے اور ریئل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ کیلیے پوائنٹ…
روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا
روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنر جیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا۔
سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد کرنے والی پہلی کمپنی ہے،پاکستان نے اس سے قبل روس سے ایک…
ڈالر کی قیمت میںمزید کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 97 پیسے کی کمی سے 286 روپے 76 پیسے پر بند ہوئے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1روپے 50 پیسے کی کمی سے 286 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
ٹیکسٹائل اور رائس سیکٹر کے برآمدکنندگان کی جانب…
ملک میں ستمبرکے دوران مہنگائی کی شرح 31.4 فیصد رہی، رپورٹ
وفاقی ادارہ شماریار کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ شرح 23.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
مالی سال 2023-24کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر)کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 29فیصد رہی ہے جو کہ گزشتہ مالی سال…
آئی ایم ایف جائزہ مشن رواں ماہ پاکستان پہنچے گا
وزات خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا، مذاکرات میں ٹیکس، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں اصلاحات پر بھی بات چیت ہوگی۔
اقتصادی جائزے کی کامیابی سے تکمیل کے بعد…
روپے کی قدرمیں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اضافہ
پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئےاٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے،روپیہ ڈالرکے مقابلے میں 0.35 فیصد یا 1.01روپے اضافے کے ساتھ 287.74 روپے پر بند ہوا۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ستمبر کےآخری ہفتے مسلسل…