براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ڈالر کے انٹربینک ریٹ سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئے

بینک کی غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث بیشتر بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف کاروائیوں، گرے مارکیٹ کی سرگرمیاں منجمد ہونے اور سپلائی بڑھنے کے باعث 16 ویں دن بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا ہے ۔ 46دن کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 290 روپے سے بھی…

ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے  6

رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی گذشتہ سال کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 41.31 ارب روپے تھے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں روپے کی قدر میں کمی سے 27.45 ارب روپے کے نقصانات ہوئے جبکہ گذشتہ سال کی اسی مدت میں ایکسچینج کے…

انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 08 پیسے کم ہو گیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید ایک روپے 08 پیسے کمی کے ساتھ 289 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ گئی ۔ گراوٹ کا رجحان جاری رہا اور دوپہر تک انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 22 پیسے کی کمی سے 289 روپے 64…

وزارت منصوبہ بندی، 42.2 ارب روپے کے 2 ترقیاتی منصوبے منظور

وزارت منصوبہ بندی کی سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ؍ مینجمنٹ سسٹم میں بہتری کیلیے 858۔577 ملین روپے کے منصوبوں جبکہ سندھ میں بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے 1,566۔628 ملین روپے مالیت کے منصوبوں کی…

ایس ای سی پی کا ڈیجیٹل پرسنل لون کے چارجز کا تعین

ایس ای سی پی نے ڈیجیٹل ایپس سے قرض حاصل کرنے والے صارفین کے تحفظ اور قرض کی فراہمی کے ذمہ دارانہ طریق کار کو فروغ دینے کے پیش نظر، ڈیجیٹل ایپس کے ذریعے پرسنل قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کے لیے جامع ریگولیشنز جاری کئے ہیں۔ سرکلر کے مطابق…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا،نگراں وزیر توانائی

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کام جاری ہے، گیس کے شعبے میں روزانہ ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ گیس شعبے کا گردشی قرض 28 سے 29 سو ارب روپے ہے، اس لیے گیس کے شعبے میں بہتری کے لیے قیمتوں…

شرح مبادلہ کو ایکسچینج کمپنیوں کے رحم و کرم پر چھوڑنا ممکن نہیں ، یونس ڈھاگا

نگران صوبائی وزیر تجارت یونس ڈھاگا نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کی قیمتیں مقرر کرنے کا کام چند ایکسچینج کمپنیوں کے ہاتھوں میں دینے کی آئی ایم ایف کی شرط انتہائی غیر دانشمندانہ ہے۔ عالمی بینک اور پائڈ (PIDE) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 94 پیسے کم ہو گئی

کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے 82 پیسے کی سطح پر آگیا، جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری رہا اور دوپہر تک ڈالر ایک روپے 21 پیسے کی کمی سے 290 روپے 55 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ دوسری جانب…

حکومتی ملکیتی اداروں کی گورننس میں بہتری ضروری ہے، وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کراچی میں پی بی سی کے وفد سے کہا ہے کہ حکومت مضبوط معیشت کیلیے ٹیکس نیٹ کو بڑھائے، توانائی کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلیے پرعزم ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے نگران وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات کے…

چین کا ریلوے لائن کیلئےساڑھے 6 ارب ڈالر لاگت پر اتفاق

چین نے مین لائن ون کیلئے 6 ارب 60 کروڑ ڈالر کی نظرثانی شدہ لاگت پر اتفاق کر لیا ہے اور منصوبے کا ترمیم شدہ ڈیزائن پلان 31 اکتوبر تک پاکستان کو پیش کیا جائے گا ۔ کراچی تا پشاور 1872 کلو میٹر ریلوے ٹریک منصوبہ ہے،معاہدے کا باقاعدہ اعلان…