براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
مہنگائی میں کمی کا رجحان برقرار رہے گا، اسٹیٹ بینک
کراچی، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر امین لودھی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی پالیسی ریٹ کمیٹی نے شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ معاشی اشاریوں خصوصا مہنگائی کے تناظر میں کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر امین لودھی نے کہا کہ سیریز میں زری…
پاکستان میں سالانہ 14 سے 15 کھرب روپے وصولی ممکن ہے، عالمی بینک
ٹیکسوں کی شرح میں 3 فی صد اضافے کیلیے رئیل اسٹیٹ اور زراعت پر ٹیکس لگایا جائے،بجلی پیدا کرنے والے بہت زیادہ منافع لے رہے ہیں۔
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافہ کردیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی، اطلاق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔
نیپرا نے بجلی صارفین کو زوردار جھٹکا دیتے ہوئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے…
پاکستان میں غر بت میں سوا کروڑ افراد کا اضافہ ہو گیا، عالمی بینک
پاکستان زراعت اور رئیل اسٹیٹ‘‘ پر ٹیکس لگانے کیلیے فوری اقدامات کرے اور معاشی استحکام کیلیے جی ڈی پی کے 7فیصد کے برابرمالیاتی ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے اپنے بے جا اخراجات کم کرے۔
عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت…
ریونیو جنریشن اسٹرٹیجی اور ایف بی آر کی تنظیم نو کا فیصلہ
3نئے ڈائریکٹریٹ ساؤتھ، نارتھ، سینٹرل بنانے کی تجویز، فیصلہ وزیراعظم کرینگے
وفاقی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پرٹیکس ریونیو بڑھانے کیلیے ریونیو جنریشن اسٹرٹیجی اورایف بی آرکی تنظیم نو کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کے ایف بی آر کی ٹیکس ایڈمنسٹریشن…
سوہنی دھرتی ترسیلاتِ زر پروگرام میں ڈائمنڈ کیٹیگری متعارف
ڈائمنڈ‘ کیٹیگری کا اطلاق 22 ستمبر 2023 ء سے ہو گیا، نئی کیٹیگری موجودہ تین کیٹیگریز یعنی ’ گرین‘، ’گولڈ‘ اور ’پلاٹینم‘ کے علاوہ ہے۔
مالی سال 24ء کی بجٹ تقریر میں اس وقت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ڈائمنڈ کیٹیگری شروع کرنے کا اعلان کیا تھا…
متعددڈاکخانوں میں نادرا سہولیات کائونٹرکا قیام
نادرا سینٹرز پر لمبی قطاروں سے بیزار شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈز کی تجدید سمیت دیگر متفرق سہولیات کراچی کے جی پی اوز سمیت دیگر ڈاکخانوں میں دستیاب ہیں۔
کراچی شہرمیں صدراورآئی آئی چندریگرروڈ سمیت 10ڈاکخانوں پرشہریوں کوقومی شناختی…
حکومتی اداروں کے نقصانات 500 ارب ، نجکاری تیار لسٹ کے تحت ہوگی، وزیر خزانہ
نگران وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات شمشاد اخترنے کہاہے کہ سرکاری کاروباری اداروں (ایس اوایز)کی نجکاری اورانہیں منافع بخش بنانے کیلیے دانش مندانہ پالیسی اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔
تمام شراکت داروں کی مشاورت سے پالیسی سازی کا عمل آگے بڑھارہے…
درآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنیکی تجویز مسترد
وفاقی حکومت نے یورپی یونین کے ممبران کے اعتراضات کے بعد پرتعیش اشیا اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔
نجی نیوز چینل کے مطابق ٹیرف پالیسی بورڈ کو وفاقی حکومت کی جانب سے رواں…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، رپورٹ اسٹیٹ بینک
ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 5.64 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 7.69 ارب ڈالر رہے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.11 کروڑ…