براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
10 منافع بخش، 10 خسارے کے شکاراداروں کی فہرست جاری
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی108.5 ارب روپے خسارے کیساتھ،آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی 100.8 ارب روپے منافع کے ساتھ سرفہرست ہے۔
مالی سال 2020ء میں پاکستان پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ49.4 ارب روپے کے ساتھ دوسرے،نیشنل بینک 30.6 ارب کے ساتھ تیسرے…
اسٹیٹ بینک کا چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔
ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کے لیے سہولت پیدا ہوگی،…
وزیراعظم سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات، غریب کوٹیکس میں تحفظ دینے پر اتفاق
آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ تعلقات کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے،کمزوروں کا تحفظ کیا جائے اور امیروں سے ٹیکس لیے جائیں،ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا
نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
آئی ایم ایف پروگرام میں مشکلات، 4.5 ارب ڈالر نہ ملنے کا خدشہ
پاکستان کے بیرونی فنانسنگ پلان میں خلل جبکہ قرضوں کے اخراجات کا تخمینہ کم لگانے کی وجہ سے بجٹ میں مزید 1 ٹریلین روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ تقریباً 4.5 ارب ڈالر کا فنانسنگ گیپ اور رواں مالی سال کیلیے سود کی…
آئی ٹی برآمدات 10 فیصد اضافے سے 235 ملین ڈالر ہوگئیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات ماہانہ بنیادوں پر اگست2023 میں 10فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 235 ملین ڈالر ہوگئی ہیں تاہم یہ اضافہ جولائی کے مقابلے میں اگست میں کام کے دنوں میں اضافے یا چھٹیوں میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔
وفاقی وزیر برائے…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30 ستمبر مقرر
ایف بی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کی ویڈیو جاری کی گئی، انہوں نے اس ویڈیو کے پیغام میں شہریوں اورایسوسی ایشنز آف پرسنز کو یاد دہانی کرائی گئی ۔
ایف بی آر کی جانب سے شہریوں کیلئے آن لائن گوشوارے…
آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بارڈر پر کسٹم، ایجنسی اہلکار، فورسز کی تعداد اور استعداد کار بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20…
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کیلئےفنڈز کی منظوری
نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے شرکا کو بتایا کہ موجودہ مالی سال اسٹیل ملز کیلئے10 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا ہے، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی ماہانہ بنیاد پر کی جائے گی۔
نگران وزیرخزانہ کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی کےاجلاس میں…
کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ
ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری کے لیے اسٹیٹ بینک نے کام شروع کردیا ، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کے لیے حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈیجیٹل کرنسی کی قدر پاکستانی روپے کے برابر ہی ہوگی جیسے چین کی…
آئی ایم ایف کا دباؤ، نگران حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کیلئے متحرک
نگران حکومت کے مطابق زیادہ گیس استعمال کرنے والے صارفین کم گیس استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو بچانے کیلئے زیادہ ادائیگی کریں گے ۔
نجی میڈیا کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے 12 سلیب ہیں جن میں سے ابتدائی چار سلیب ایسے ہیں جن میں صارفین…