براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایس آئی ایف سی سے ملک میں 70 ارب کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع
آرمی چیف جنر ل عاصم منیر کی کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے قیام کے بعد پاکستان میں 70 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
کاروباری طبقے نے اس امکان کو ملک کے لیے مثبت اور خوش…
پی آئی اے شیڈول میں بہتری، یورپ پروازیں بحال ہونے کا امکان
یورپی یونین ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی آڈٹ رپورٹ میں کامیابی کا یقین ہے، گزشتہ دنوں کی نسبت پیر کو صرف 4 پروازیں منسوخ ہوئیں ۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شیڈول کے مطابق کراچی سے رحیم یار خان اوراسلام آباد سے گلگت کیلئے دو،…
بجلی نظام میں بہتری کیلئے شروع آئی پی پیز کا منصوبہ عوام کی زندگیاں لینے لگا
ڈالر میں ادائیگی اور کیپیسیٹی چارجز جیسی شرائط کی وجہ سے خطیر سرمایہ کاری ہوئی ،1994 میں پاور پالیسی بنا کر آئی پی پیز کو پراڈکشن کی اجازت دی گئی۔
پہلے آئی پی پی نے 1997 میں پیداوار شروع کی، یہ پاور سیکٹر میں پہلی براہ راست غیر ملکی…
بینکوں کے ڈیپازٹس، سرمایہ کاری(سٹاک) میں اگست کے دوران اضافہ
بینکوں کے ڈیپازٹس، مختصرمدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری(سٹاک) میں اگست کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اگست میں بینکوں کے ڈیپازٹس کاحجم 26110 ارب روپے ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ سال اگست کے…
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.90 ریال، 22 قیراط ایک گرام 211.65 اور…
پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، مئی میں مہنگائی 38 فیصد کی بلند ترین سطح سے گر کر اگست میں 27.4 فیصد پر آگئی ۔
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود میں کوئی…
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کیلئےمنافع کی شرح میں اضافہ
پاکستانی روپیہ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 6 فیصد سےبڑھا کر21 اعشاریہ 50 فیصد کردی گئی
3 ماہ کےڈالرسرٹیفکیٹس کا شرح منافع ایک اعشاریہ 25 فیصد سےبڑھا کر8اعشاریہ 25 فیصد جبکہ پاکستانی روپے کا شرح منافع 6 سےبڑھاکر21 فیصد کردیا گیا ہے۔
اسٹیٹ…
تجارتی خسارہ اور جاری کھاتہ کو درپیش خسارے میں کمی
اگست2023میں تجارتی خسارہ ایک ارب 86 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا، جولائی کا تجارتی خسارہ2ارب8کروڑ ڈالر رہا تھا، ، اسٹیٹ بینک
جاری کھاتہ کو اگست2023کے مہینے میں 16کروڑ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا، جولائی2023 کے 77 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے خسارے کے…
گیس چوری کیخلاف مہم،241 کنکشن منقطع، 27 لاکھ جرمانہ وصول
لاہورمیں بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس میں گیس کا غیر قانونی کنکشن منقطع کردیا گیا ،سوئی ناردرن نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں گیس چوری کے خلاف مہم کو مزید تیز کردیا۔
کریک ڈاؤن کے دوران ایک بڑی کارروائی میں مردان کے علاقے میں…