براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

درآمدات میں کمی کے باعث 800 ارب ریونیو شارٹ فال کا خدشہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ممکنہ شارٹ فال کے تناظر میں ریونیو اسٹریٹجی تیار کرنا شروع کردی ہے، درآمدات میں کمی کا رجحان بدستور جاری رہا تو ممکنہ ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلیے ود ہولڈنگ مانیٹرنگ سخت کرکے،کسٹمز ویلیو ایشن میں بہتری لاکر اور…

7 دنوں میں 1 ارب یونٹ بجلی ریکور ،490 بجلی چور گرفتار، پاور ڈویژن

حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پاور ڈویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف سات دنوں میں ایک ارب یونٹ بجلی ریکور کرکے 490 بجلی چوروں کو گرفتار کرلیا۔ سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر…

ڈالر 3 روپے کی کمی سے 298 روپے کا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 1 روپے 9 پیسے کی کمی سے 297روپے 73پیسے کی سطح پر آگئی، گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے…

سرکاری ادارے بجلی بلز کی مد میں کروڑوں کے نادہندہ نکلے

دفترخارجہ 14 کروڑ32 لاکھ81 ہزار روپے سے زائدکا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کانادہندہ نکلا بی بلاک میں مختلف وزارتیں 9 کروڑ83 لاکھ 67 ہزارسے زائد کی نادہندہ ہیں۔،کیوبلاک میں وزارت خزانہ سمیت دیگر وزارتیں 4 کروڑ97 لاکھ 20…

حکومت کا پی آئی اے کو 14 ارب روپے دینے کی منظوری کا امکان

پی آئی اے کے ذمہ 260 ارب روپے قرض کی ادائیگی موٴخرکیے جانیکا امکان ہے، جس کی ضمانت حکومت نے دی ہوئی ہے،پی آئی اے نے وزارت خزانہ سے مالی آپریشنز کے لیے 22 ارب 80 کروڑ روپے مانگے تھے۔ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر…

شرح سود بڑھنے کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں 54 ارب ڈوب گئے

45600،45700اور45800کی حدیں ،انڈیکس میں 357پوائنٹس کی کمی، فی تولہ سونا بڑھ کر 215000 روپے ہوگیا آئی ایم ایف کی گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کی مجوزہ اسکیم مسترد ہونے کی خبر اور نئی مانیٹری پالیسی میں سود کی شرح بڑھنے کے خدشات کے باعث پاکستان…

امریکا سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 9 فیصد کی نمو

جولائی میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 241 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔گزشتہ سال اگست کے مقابلہ میں رواں سال اگست میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ…

بجلی بلوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

ڈسکوز میں حالیہ بلوں میں تضادات اور دیگر مسائل کی روشنی میں تمام ڈسکوز کی کارکردگی کو جانچنے کیلیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی، اعلامیے کے مطابق کمیٹی ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ پیش کریگی۔ ڈسکوز کے CEOs نے بے ضابطگیوں پر وضاحت کی اور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا بڑا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر ہو کر 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 5600 روپے اور 5058روپے…

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا کے صارفین کے لئے ایل این…