براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

نگران حکومت پاکستان کو معاشی حب بنانا چاہتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اقتصادی خوش حالی کیلیے ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کے انحصار کو ختم کر کے سرمایہ کاری میں سہولت دینے پر توجہ دینا ہوگی، ڈاکٹر شمشاد اختر حکومت ملک کو ٹیکنالوجی کی ترقی اور اقتصادی خوشحالی کا مرکز بنانے کیلیے پرعزم ہے ، خصوصی ٹیکنالوجی زونز و…

نجی ادارے کا 545 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار

نجی ادارے ایشیا پاک نے جامشورو کول پاور پلانٹ میں 545 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس سے پلانٹ کو تھر کے کوئلے میں منتقل کیا جائے گا۔ ا 650 میگاواٹ کا حامل کول پاور پلانٹ درآمدی کوئلہ نہ آنے کے سبب تاحال مکمل نہیں…

پاکستان میں متوسط طبقہ 42 سے کم ہو کر 33 فیصد رہ گیا، اقوام متحدہ

بیروزگاری میں 10 فیصد اضافے سے ہر سال 30لاکھ افراد غریب طبقے میں شامل ہو رہے ہیں، رپورٹ یو این ڈی پی معاشی بدحالی کے سبب متوسط طبقے میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔یہ طبقہ اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے جیتا ہے جبکہ اشرافیہ معاشرے پر تسلط…

ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2229 روپے کم ہوکرایک لاکھ 79ہزار 527 پر آگیا،عالمی صرافہ بازار میں…

ڈالر کی قدر میں ایک روپے ایک پیسے کی کمی

ڈالر 301 روپے 93 پیسے کی سطح پر آ گیا، دوپہر تک ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 2 روپے 39 پیسے کی کمی کے ساتھ 300 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے ڈالر کی قدر 3 روپے 50 پیسے کم ہوکر 300…

پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی نہ ہوئی تو 16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔ایک ہفتے میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان…

حکومت کا بینکوں سے3 ماہ میں 11.04 ٹریلین قرض لینے کا فیصلہ

بینکوں نے حکومت کیلئے 3ماہ سے 12 ماہ کی مدت کے مختصر مدت کے قرضے پرتاریخی بلند ترین 25 فیصد شرح سودمقرر کردی۔ قرضوں کا بڑا حصہ 9.23 ٹریلین پہلے قرضوں کی ادائیگی کیلیے استعمال کیا جائیگا،نئے قرضے لینے کے منصوبے سامنے آ گئے ہیں۔ اپنے…

گیس کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافے کا خدشہ

نگراں حکومت نے گیس کے شعبے کے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ،آئندہ ہفتے گیس کی قمیت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔ گیس کے سیکٹر کا سالانہ نقصان 350 ارب روپے ہے جب کہ مجموعی گردشی قرضہ 2700 ارب تک پہنچ چکا ہے۔ سوئی…

ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن ،سینکڑوں افراد گرفتار

رواں سال جنوری سے لے کر ابتک ایف آئی اے نے 257 چھاپے مارکر 361 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ ہنڈی حوالہ و کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ملزمان کے خلاف 250 مقدمات درج کیے گئے۔ ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر…