براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ڈیموں کی کمی سے پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا نقصان
تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی لحاظ سے مالیت 13 ارب ڈالر بتائی جارہی ہے
پاکستان میں ڈیموں کی کمی کے باعث نقصان اٹھانا پڑا جب کہ تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی…
آئی ایم ایف بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک کرے گا، وزیر توانائی
ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی کیونکہ گیس شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے ہیں، محمد علی
اگست کے مقابلے میں ستمبر کا بجلی کا بل کم آئے گا، بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں ہوگا تو جو لوگ بل دے رہے ہیں ان پر بوجھ…
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی
نگران حکومت نے بجلی کی قیمت ایک بار پھر بڑھادی،نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پیسے بڑھادیئے۔
اس حوالے سے نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد…
خسارے میں چلنےوالے اداروں کی نجکاری 3 ہفتوں میں ہو گی، گورنر سندھ
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، 400 یونٹ تک بڑھانے کی درخواست کروں گا،کامران ٹیسوری
وزیراعظم سے ملاقات میں کافی چیزوں پر اتفاق ہوا، ڈالر 300 سے نیچے آئے گا، اب وفاقی وزرا خود تاجروں سے ملاقات…
ملک میں 32 اشیا مہنگی اور 5 سستی ہوگئیں، ادارہ شماریات
ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 26.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ٹماٹر 17 فیصد، دال مسور 10.8، چینی6.7، لہسن 4.6، گڑ 3.6 اور دال مونگ3.5 فیصد مہنگی ہوئی۔
اس کے علاوہ ایک ہفتے میں پیاز 3.4 فیصد، دال چنا 3.2، ڈیزل…
ڈالر اوپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہوکر 305 روپے کا ہو گیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 44 پیسے کمی سے 303 روپے 50 پیسے کی سطح پر آئی، جس کے بعد تنزلی کا رجحان جاری رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 روپے 44 پیسے کمی سے 302 روپے 50 پیسے ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت…
پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی بے بنیاد ہے، وزارت خزانہ
وفاقی حکومت کی جانب سے 30 ستمبر2023 سے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا گیا۔
وزارت خزانہ نے پا نچ ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل…
پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 3.85 روپے سے بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ مقرر
نیپرا نے واپڈا کی درخواست پر ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا۔اس کے علاوہ نیپرا نے واپڈا کے پن بجلی اسٹیشنز کا کیپسٹی ٹیسٹ کرانے کا بھی حکم دیدیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف…
13 ڈیلرز شوگر ملز مالکان سے مل کر چینی 180 روپے کلو تک لے گئے
پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے،سب نے کارٹل بنا کر اربوں روپے منافع کمایا۔
ایف آئی اے اور دیگر ایجنسیاں کئی روز بعد بھی کسی ڈیلر کو گرفتار نہ کر سکیں، خوشاب سے نعمان قریشی، ساجد اور…
پٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان
پٹرول کی قیمت میں 9روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 238.29 روپے ڈیزل کی237.61 روپے ہوگئی ہے۔