براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 12 روپے کم ہوگئی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں یک دم 7 روپے کم ہو کر 316 روپے کی سطح پر آ گئی، گزشتہ روز اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 5 روپے کم ہو کر 323 روپے پر بند ہوئی تھی۔ اس طرح 2 دنوں میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر…
حکومت کا لگژری اشیا کی درآمد پر ٹیکس میں اضافہ زیرغور
بینکوں کو غیر روایتی انداز میں لگژری آئٹم کیلیے ایل سیز نہ کھولنے اور صرف ویلیو ایڈیشن کیلیے درکار اشیاء کیلیے ہی ایل سیز کھولنے کا پابند بنانے پر بھی غور کیا جارہا ہے
اگست کے مہینے میں درآمدات میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے…
سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے بیرون ممالک منتقل
کمپنیوں نے بعد میں مقامی مارکیٹ میں 73ارب روپے کی خطیر مالیت کے سولر پینلز کی 46 ارب روپے میں فروخت ظاہر کی، جبکہ دونوں کمپنیاں غیر فعال ہیں۔
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کے دوران یہ واضح ہوگیا کہ میسرز برائٹ اسٹار بزنس سلوشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا…
آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کے خواہاں ہیں، وزیر خزانہ
وزارت خزانہ کے مطابق نگران وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے بطور بڑے ترقیاتی شراکت دار کردار کو سراہا، شمشاد اختر نے محصولات میں اضافے سمیت دیگر اقدامات پر آگاہ کیا۔
نگران وزیر خزانہ شمشاد اخترنے کہاہے کہ نگران حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی…
چینی، دودھ اور پتی کی قیمتوں میں اضافہ، عوام پریشان
چینی، دودھ اور پتی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہوگئی ،مہنگائی کی وجہ سے چائے کے ہوٹلوں پر عوام کا رش کم ہوگیا ۔
ہوٹل مالکان کا کہنا ہےکہ چینی مہنگی ہونے سے 60 روپے والا چائےکا کپ 70 روپےکا ہوگیا ہے، چینی،…
انٹر بینک میں ڈالر 307 روپے کا ہو گیا
معمولی سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا تھا جو بعد میں مہنگا ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو گیا۔
نگراں حکومت میں انٹر بینک میں ڈالر 18 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…
عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت
بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنا ہوگی ، تیل کمپنیاں پاکستانی روپے میں بھی ادائیگیاں کرسکیں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کر سکیں گے۔ یہ کمپنیاں…
ورلڈ بینک وفد، فراہمی ونکاسی آب نظام کی بہتری کیلئے تعاون کی یقین دہانی
ورلڈ بینک کے وفد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مرکزی دفتر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد سے ملاقات کرکے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کی مزید بہتری کے لیے تفصیلی تبادلہ…
فی تولہ سونے کے نرخ 700 روپے کم ہوگئے
ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 239100روپے ہوگئی جبکہ فی 10گرام سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر 204990روپے کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1940ڈالر ہوجانے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…
اگست میں سیمنٹ کی فروخت میں 37.04 فیصد اضافہ
اگست 2023کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 37.04فیصد اضافے سے 4.518ٹن ہی جبکہ اگست 2022میں سیمنٹ کی فروخت 3.297ملین ٹن رہی تھی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست 2023میں سیمنٹ کی مقامی مارکیٹ کی…