براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 57 روپے 80 پیسے تک پہنچ گئی

بجلی مہنگی ہی نہیں، مہنگی ترین ہو چکی اور یہ سلسلہ رکتا دکھائی نہیں دے رہا۔ لوگ پریشان ہیں کہ بجلی کے بل دیں یا کھانا پینا اور دیگر ضروریات زندگی پوری کریں۔ اس وقت بجلی کے ایک یونٹ کی اوسط قیمت 42 روپے ہے۔ گھریلو صارف کوایک یونٹ زیادہ…

غیرملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کر لیا گیا

جولائی میں سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 16.145 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 186.86 فیصد زیادہ ہے جولائی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 88ملین ڈالر ریکارڈ ہے، ملک میں پٹرول کی فروخت میں جاری…

پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی

جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی کھپت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 فیصدکم ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی کے مہینے میں برقی مشینری اورآلات کی درآمد پر174ملین…

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

چینی سازوسامان کی ترسیل ٹرانزٹ ٹریڈ کے عمل میں ایک اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتا ہے، ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ طورخم چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے سرحد عبور کرنے کے موقع پر طورخم زیرو پوائنٹ پر بھی تقریب کا انعقاد کیا گیا،شمس الرحمن پاک…

تھر کا کوئلہ منتقل کرنے کیلئے 105 کلومیٹر ریلوے لائن منصوبہ منظور

ریلوے لائن تھر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کیلیے بچھائی جائے گی، جس کی مدد سے تھر سے نکلنے والے کوئلے کی ملک بھر میں قائم پاور پراجیکٹس کت ترسیل ممکن ہوسکے گی۔ لاگت کا تخمینہ58ارب روپے، 50 فیصد وفاق جبکہ 50 فیصد سندھ حکومت ادا کریگی ،اس…

حکومت کا فلورائڈ کی کان کنی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے کا معاہدہ

فلورائڈ کے ذخائر کا تخمینہ 16لاکھ ٹن لگایا گیا ہے، ہم ابتدائی طور پر 50 سے 60 ہزار ٹن فلورائڈ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور پھر مرحلہ وار پیداوار بڑھاتے جائیں گے۔ معاہدے کے تحت بلوچستان حکومت کو بغیر کسی سرمایہ کاری کے منافع میں 5فیصد…

سینیٹ قائمہ کمیٹی،400 یونٹ تک بجلی کے بل سے ٹیکسز ختم کی سفارش

اجلاس چیئرمین رانا مقبول احمد کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی ارکان بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر نیپرا پر برس پڑے اور نیپرا کو بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں سینیٹر مشتاق نے کہا ہے کہ لوگ سول بغاوت کی طرف جا رہے…

مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 40 فیصد کمی

جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارے کاحجم 3.763 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 6.302 ارب ڈالرتھا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اگست میں ملکی تجارتی خسارہ کاحجم 2.126 ارب…

ساڑھے 700 ارب کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کو ادائیگیاں نہ ہو سکیں، حکومت معاملات حل کرے، قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن تک کو داؤ پر لگا دیا۔ پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کی مختلف…

ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوکا اضافہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 201 روپے 15 پیسے سے بڑھ کر 240 روپے 12 پیسے ہوگئی،ایل بی جی کے 11 عشاریہ 8 کلو گرام سلینڈر کی قیمت میں 459 روپے 85 پیسے اضافہ ہوگیا ۔ 11.8 کلو گرام گھریلو سلینڈر کی قیمت 2373 روپے اور 64 پیسے سے بڑھ کر 2833 روپے…