براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی بڑھانے کی خبریں مسترد

مستقبل کے پالیسی ریٹ سے متعلق پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہوگا۔ صرف ایم پی سی، جو ایک آزاد قانونی ادارہ ہے، پالیسی ریٹ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی مجاز ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے…

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس دوبارہ سے منجمد

پی آئی اے انتظامیہ نے ایف بی آر کو اگست میں2ارب روپے ادائیگی کا وعدہ کیا، الگ اکاؤنٹ کھول کرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی رقم کا غلط استعمال کیا، پی آئی اے کے 26اکاؤنٹس منجمد ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ نے ایف بی آرکو اگست کے مہینے میں 2ارب…

بجلی پر کپیسٹی چارجز ترقیاتی بجٹ سے دوگنےہوگئے

نجی ٹی وی نے دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کپیسٹی چارجز 2010 ارب روپے کا تخمینہ ہے۔ 10سال میں بجلی گھر کپیسٹی چارجز کی مد میں8344ارب روپے ہڑپ کرگئے ہیں۔ وفاقی حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو فری…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

رواں سال کی دوسری بڑی نوعیت کی مندی دیکھی گئی اور انڈیکس کی 46000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی،مندی کے سبب 79.07 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ سرمایہ کاروں کے 1کھرب 79ارب 82کروڑ 65لاکھ 53ہزار 917روپے ڈوب گئے، ایک موقع پر 1784 پوائنٹس کی…

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ سری لنکن روپے سے بھی نیچے

پاکستان روپے کی بے قدری اور امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مئی کے بعد پاکستانی روپے کی قدر سری لنکن روپے سے کم ہو گئی،ڈالر 320 سری لنکن روپے اور 324 پاکستانی روپے کے برابر ہو گیا۔ مئی میں ایک ڈالر 305 پاکستانی…

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 322، انٹربینک میں 305 روپے سے تجاوز

کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 65 پیسے اضافے سے 305.09 روپے سے شروع ہوئی اور دوپہر تک ایک روپے 36پیسے کے اضافے سے 305 روپے 80پیسے پر پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز…

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر بڑھ کر 1938 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں اضافہ ہوا۔ فی تولہ سونے کے نرخ 2900روپے کے اضافے سے 236400روپے اور فی 10…

بجلی کے زائد بل،400 یونٹس والے صارفین کو ریلیف دینے کا پلان

نگران حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 250 ارب روپے کے ریلیف کی کوششیں کی جارہی ہیں: ذرائع وزارت خزانہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کی درخواست کی ہے اور بجلی کے بلوں کی ادائیگیوں میں سہولت دینے کی تجویز آئی ایم ایف کے حوالے کی ہے جس میں…

آئی ٹی سی این سے آئی ٹی سیکٹر میں 10کروڑ ڈالر کے معاہدے متوقع

آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کی اہم ترین نمائش آئی ٹی سی این ایشیا کا 23واں ایڈیشن کراچی ایکسپو سینٹر میں 31اگست سے 2 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ تین روزہ آئی ٹی سی این ایشیا نمائش گوگل اور دیگر عالمی ادارے شرکت کریں گے۔ نگران وفاقی وزیر آئی…

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے لٹر تک اضافے کا امکان

روپے کی قدر میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وزارت خزانہ نگراں وزیراعظم کی مشاورت سے دے گی، پٹرولیم…