براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بجلی کے 1.3 کھرب روپے کےکیپیسیٹی چارجز کی ادا ئیگی ضروری
کیپیسیٹی چارجز میں اضافے کی اہم وجہ روپے کی قدر میں گراوٹ، کوئلے کی امپورٹڈ قیمت، آر ایل این جی اور کائیبور میں اضافہ ہے،حکام
گزشتہ مالی سال 467 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی، 976 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی،کمیٹی میں بجلی بلوں میں اضافے…
ای سی سی کی چینی کی برآمد پر پابندی عائد کرنیکی منظوری
کمیٹی کی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو چینی کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے لئے تمام متعلقہ ایجنسیوں اور حکام کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی ہدایت
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر…
غیر ضروری ضمنی گرانٹس کے اجرا پر پابندی ،قدرتی آفات کیلئے جاری
بجٹ میں غیر اعلانیہ منصوبوں یا دیگر مد میں فنڈز خرچ نہیں کئے جائیں گے،اضافی سمپلنٹری گرانٹ کیلیے بھی سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہو گا، متعلقہ وزارت کے پرنسپل اکاونٹ افسر کو فنڈز کیلیے جواز پیش کرنا ہو گا۔
نئی منتخب حکومت کے قیام تک کفایت شعاری…
پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ بدامنی کا سبب بننے کا خدشہ
ملک میں کسی بھی سطح پر مثبت پالیسیاں نظر نہیں آتیں، اگرچہ آئین میں تمام شہریوں کو خوراک کا تحفظ فراہم کیا گیا ، در حقیقت مفت خوراک صرف اشرافیہ کو میسر ہے۔
روپے کی ویلیو تیزی سے گر رہی ہے، صنعتی سرگرمیاں منجمند ہوتی جارہی ہیں، توانائی…
پہلا بحری جہاز گندم لیکر روس سے پاکستان کیلئے روانہ
روس کی بندرگاہ سے گندم سے لدا بحری جہاز 8 ستمبر کو کیماڑی بندرگاہ پہنچے گا، دوسرا جہاز 14 ستمبر کو آئیگا، 8 ستمبر کو آنے والے بحری جہاز میں 55 ہزار ٹن گندم لدی ہوئی ہے۔
امپورٹرز کے مطابق ابتک 4 لاکھ ٹن گندم خریدی جا چکی اور قوی امید ہے…
ملکی محصولات میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد اضافہ ریکارڈ
اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں مجموعی ملکی محصولات کاحجم 9.634 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا ،ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
اعدادوشمارکے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی…
پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی تجویز زیر غور
قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنی پروازیں جاری رکھنے کیلئے مزید 23 ارب روپے طلب کر لئے ہیں
پی آئی اے ملک کی سب سے بڑے خسارے میں چلنے والی کمپنی ہے۔ ہر آنے والی حکومت ایئرلائن کو چلانے کیلیے قومی بجٹ سے پیسے دیتی آئی ہے ۔
حالیہ…
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ
اب لاہورسے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو 11سو روپے اداکرنا ہوں گے، پہلے یہ رقم 910 روپے تھی
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہرگاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرے گی، موٹروے پر سفر کرنے والی مسافر وین سے 2590…
موبائل فونز کی درآمدات میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر 68 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 76 فیصد زیادہ ہے۔
ملک میں خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2 فیصد اضافہ ریکارڈ،گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز…
ملک چلانے کیلئے 80 ارب ڈالر درکار ہیں، نگران وزیر تجارت
90روز کے ٹائم فریم میں ملکی برآمدات کو80ارب ڈالر تک پہنچانے کا اسٹرٹیجک پروگرام مکمل کرلیں گے، گوہر اعجاز
میرا مینڈیٹ سیاسی نہیں،آج پاکستان تکلیف میں ہے اس تکلیف کو دور کرنا میرا مینڈیٹ ہے،الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔
ایسی…