براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 35 ہزار سے تجاوز
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 2486 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 1903 روپے ہے ،ملک میں سونے کی فی تولہ…
پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی کا گردشی قرضہ 742 ارب روپے سے تجاوز
پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی کا گردشی قرضہ بے قابو ہونے کی وجہ سے پی ایس او کو کاروباری مشکلات کا بھی سامنا ہے، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذمے پی ایس او کے 451 ارب 11 کروڑ روپے ہیں۔
پاور سیکٹر 182 ارب 67 کڑور روپے سے زائد، پی آئی اے اور حکومت…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام
پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن تھا اور انڈیکس کی چال 530 پوائنٹس کے احاطے میں رہی جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار 994 ریکارڈ کی گئی تھی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 79 پوائنٹس گر کر 47…
6 ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل ہو گئے
دو لاکھ پانچ ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب، ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد متحدہ عرب امارات جب کہ 35 ہزار سے زائد قطر منتقل ہوئے۔
ایک رپورٹ کے مطابق روزگار اور بہتر مستقبل کے سلسلے میں بیرون ملک منتقل ہونے والے افراد میں5ہزار انجینئر، 24…
مہنگائی کی شرح میں 0.05فیصداضافہ ہو گیا
رواں ہفتے ملک میں22 اشیائے ضروریہ مہنگی ،12سستی ہوئیں جبکہ 17کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح27.57فیصد سے کم ہوکر 25.34 فیصد پر آگئی
پیاز، دال مسور، چینی، لہسن، انڈے، اور دال ماش،بیف،مٹن،کھلا دودھ،دہی اور انرجی…
ڈالر کی بڑھتی قیمت روکنے کیلئےلائحہ عمل بنایا جائے، نگران وزیر خزانہ
ڈالر کی قیمت بڑھنے کی وجہ ملک سے ڈالرز کی اسمگلنگ بھی ہے،غیر ملکی کرنسی کا کام کرنے والے غیرمجاز ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر
نگران وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں ڈالر کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک…
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک بیان کے مطابق 18 اگست کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
18 اگست کو 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا ذخائرہ 12…
سونے کی قیمت میں عالمی مارکیٹ میںاضافہ، مقامی سطح پر قیمتیں مستحکم
ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 232600روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت 199417روپے پر برقرار رہی۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر بڑھ کر 1915 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
ڈالر کی انٹر بینک میں قیمت 301 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 314 روپے برقرار ہے، جبکہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کا فرق 13 روپے ہے،انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 300 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے…
پاک امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل، یادگاری سکہ جاری
امریکہ پاکستان گرین الائنس جیسے نئے اقدامات دونوں ملکوں کو اپنے مشترکہ چیلنجوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے میں مدد دیں گے۔ امریکی سفیرڈونلڈ بلوم
دونوں اقوام کے درمیان تجارت، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری، فنانس اور ترسیلات زر کے شعبوں میں…