براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور

3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی معیاد 2024ء کے اوائل تک ہے ،بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات اہم ہیں۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیرونی…

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

ہومیو پیتھک کی دوائیں بھی 20 سے 25 فیصد، جرمنی سے امپورٹ کی گئی دوائیں 25 فیصد جبکہ لوکل ادویات 20 فیصد تک مہنگی ہوگئی ہیں مائیگرین کی دوا 750 سے 980 روپے کی ہوگئی جبکہ بچوں کے دانت کی دوا بائیوپلاسجن 465 سے 565 کی ہوگئی ،اسی…

فی تولہ سونے کے نرخ میں 1900 روپے کی کمی

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر بڑھ کر 1904 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے گھٹ کر 232600روپے ہوگئی۔ فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1629روپے کی کمی سے…

ڈالر 300 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی روپے کے مقابلے میں اُڑان کا سلسلہ جاری ، اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے اضافے کے ساتھ 314 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈا لر 63 پیسے اضافے کے ساتھ 300 روپے 26 پیسے کی سطح پر آ گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں نیا اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ نیپرا سہ ماہی ایڈجستمنٹ پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا ۔ نیپرا میں مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی، جس میں بجلی 5…

ڈالر انٹربینک میں 300 ، اوپن مارکیٹ میں 306 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قدر میں 2 روپے کا اضافہ ہوگیا، گزشتہ روز بھی ڈالر 2 روپے اضافے کے ساتھ 304 روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کی کمی کے ساتھ 296 روپے 75 پیسے کی سطح پر آیا، ڈالر کی…

سندھ بھر میں سود کے کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

آئی جی سندھ کارروائی کرکے 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کریں۔ ممبر انسپیکشن ٹیم 2 ہائیکورٹ تمام جوڈیشل مجسٹریٹ کو بھی عدالتی احکامات سے آگاہ کریں۔ سندھ ہائی کورٹ کا حکم آئی جی سندھ کارروائی کرکے 26 ستمبر تک رپورٹ پیش کریں، ایسے لوگوں کیخلاف…

وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

گیس سیکٹر کے گردشی قرض میں کمی کے لیے ڈیویڈنڈ اسکیم متعارف کرائی گئی ہے۔ ڈیویڈنڈ پلگ ان بیک اسکیم سے گردشی قرضے میں 4 سو ارب سے زائد کی کمی ہوگی۔ آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے پلان پر مزید وضاحت مانگ لی، پلگ ان بیک…

بجلی مزید مہنگی ، صارفین پر 144 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، جس میں چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتوں میں اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ فیسکو کی جانب سے 23 ارب 49 کروڑ،گیپکو کی جانب سے 16 ارب 13کروڑ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے ، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1891 ڈالر فی اونس ہے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 3100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29…