براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

چینی کے بعد چائے کی پتی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

بیکرز اور تاجروں نے 900 گرام برانڈڈ پیک میں 100 روپے اور کھلی چائے پتی میں 200 روپے فی کلو ک تک اضافہ کر دیا۔ اس حوالے سے تاجروں کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے دوران روپے کی قدر میں بڑے پیمانے پر کمی اور عبوری حکومت کے قیام کے تحت جاری…

بھارت نےپیاز پر 40 فی صد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کردی

بھارت میں سبزیوں، ٹماٹر، پیاز، مٹر، بیگن، لہسن اور ادرک کی قیمتیں چند ماہ میں دگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہیں اس وجہ سے فوری طور پر ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کی گئی اکتیس دسمبر تک ڈیوٹی لگانے کا مقصد ملک میں سبزیوں کی موجودگی اور کم قیمت پر فروخت…

انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا،کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپیہ 35 پیسے اضافے سے 297 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک روپے 87 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 299 روپے کا ہوگا جو انٹربینک…

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 182 ارب روپے کم کرنیکا پلان منظور

جینکوز کی جانب سے فیول سپلائرز کے 110 ارب روپے کے بقایاجات ہیں اور آئی ایم ایف کے ساتھ پاور سیکٹرکے گردشی قرض میں کمی کا پلان شیئر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جون 2023 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2310 ارب روپے تک پہنچ گیا جسے رواں مالی…

سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب کے اضافی ٹیکسزکے باوجود وصولی میں کمی

مالی سال 2022-23ء کے آخری چار ماہ میں سگریٹ سیکٹر پر 60 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کے باوجود سگریٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہونے کے بجائے 65 ارب روپے کی کمی آگئی۔ ایف بی آر نے سگریٹ سیکٹر سے ٹیکس وصولی کا ہدف 240 ارب روپے…

بجلی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کے باوجود گردشی قرضہ 545ارب ہونیکا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافوں کے باجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ اگلے9 ماہ میں بڑھ کر 545 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل مارچ 2024 تک گردشی قرضہ 386 ارب روپے رہنے کی پیشگوئی کی گئی تھی، لیکن اب تخمینہ تبدیل…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی،سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار چوتھے دن بھی اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی۔ 14 اگست 2023ء کی چھٹی کے بعد سے سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،ملک میں ایک تولہ سونے…

چینی کی قیمت 160 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

مارکیٹ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں 100 کلو چینی کی بوری 15 ہزار سے 15 ہزار 200 روپے میں بیچی جا رہی ہے، شوگر ملز ریٹ 14 ہزار 200 سے 14 ہزار 400 روپے فی 100 کلو ہے۔ چند ماہ قبل وفاقی حکومت نے چینی کے نرخ 98 روپے 82 پیسے فی کلو مقرر کئے تھے…

رواں ہفتے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

مہنگائی کی شرح میں 0.78فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح27.57فیصد ریکارڈ کی گئی،رپورٹ وفاقی ادارہ شماریات ایک ہفتے کے دوران دال ماش،دال مسور، آلو ،ٹماٹر، لہسن،انڈے، چینی ،بیف،مٹن،کھلا دودھ،دہی،گڑ،سرخ مرچ…

کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چار ماہ سرپلس رہنے کے بعد خسارے کا شکار

سالانہ بنیادوں پر کرنٹ اکائونٹ خسارے میں 36 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید بڑھنے قوی امکان موجود ہے، جولائی میں امپورٹس کی ادائیگیاں 33 فیصد اضافے کے ساتھ 4.22 ارب ڈالر رہی جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 809 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے،…