براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں بتدریج اضافہ

عداد و شمار کے مطابق 15اگست 2023 تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور پر روئی کی 21لاکھ 15ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے ۔ کاٹن ایئر 2022-23 کی کل پیداوار کا تقریباً 43 فیصد ہے جس سے توقع ہے۔ ٹیکسٹائل ملز نے اب تک 18 لاکھ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

کاروبار کے اختتام تک انڈیکس 179 پوائنٹس مثبت ہو کر 48 ہزار 325 پر بند ہوئے، 22 کروڑ 69 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 10 ارب روپے سے زائد رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں ایک موقع پر 250 پوائنٹس کم…

ایف بی آرکی پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف اورفرضی آمدن سے متعلق وضاحت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر فرضی آمدن کا اطلاق نہیں ہوگا ۔ ایف بی آر نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کیلئے فرضی آمدن کی شق واپس لے لی ہے۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق پراپرٹی کی فرضی…

تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ

ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ، ڈالر کے بڑھتے بھاؤ کی وجہ سے لوہے کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں…

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی ،مقامی سطح پر اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر سے گھٹ کر 1900ڈالر کی سطح پر ،مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 1200روپے اور 1029روپے کا اضافہ جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی…

زرمبادلہ کے ذخائر، 1 ہفتے میں 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

رپورٹ کے مطابق 11 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ذخائر 8 ارب 5 کروڑ اور 35 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 32 کروڑ 37…

ملک میں فی تولہ سونے کے قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 771 روپے اضافے سے ایک لاکھ 91 ہزار 872 روپے ہے، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2…

مالی سال 2023 میں بیرونی سرمایہ کاری میں77 فیصدکمی کا سامنا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2023 میں 42 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی جو کہ 2022 کے مقابلے میں77 فیصد کم ہے۔ مالی سال 2023 میں نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری7 فیصدکم ہوکر 1 ارب 43 کروڑ ڈالر رہی، نجی شعبے میں…

سندھ میں گنے کی سرکاری قیمت فی من 425 مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

شوگر ملز مالکان 15 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کے پابند ہوں گے،سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد گنے کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چند روز قبل سابق مشیر زراعت منظور وسان نے گنے کی سرکاری قیمت فی من 425روپے مقرر کرنے کا اعلان…

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

وفاقی انجمن ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدرمحمد سلیمان چاؤلہ نے 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لاگو ہونے والے زبردست اضافے کی سختی سے مذمت کی ہے پیٹرول میں 17.50 روپے اضافے سے اس کی قیمت 290.45 فی لیٹراور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…