براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

مالی سال میں قرضوں پر 4 ارب 42 کروڑ ڈالر سود ادا کیا گیا، اسٹیٹ بینک

مالی سال 2022-23 میں قرضوں کی اصل رقم اور سود کی ادائیگی کی مد میں مجموعی طور پر 20 ارب 81 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2022-23 میں قرضوں اور سود کی ادائیگی کے اعدادو شمار جاری کردیئے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2022-23میں…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے سے 303 روپے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3روپے 13پیسے کے اضافے سے 294روپے 63پیسے کی سطح پر آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے انتخابات میں چند ماہ کی ممکنہ تاخیر کے باوجود آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کو جاری رکھتے ہوئے…

پی آئی اے، جیٹ فیول خریداری میں 22 ارب سے زائد کی بے ضابطگی کا انکشاف

ذرائع کے مطابق مالی سال 2021 میں پی آئی اے کی آمدن 9.2 فیصد کم ہو گئی، مالی سال 2020 میں نقصانات 34.6 ارب تھے۔طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے 38ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔ آڈیٹر جنرل نے قومی ایئر لائن(پی آئی اے)کے بارے میں آڈٹ رپورٹ جاری…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت 92 ڈالر اضافے سے 556 ڈالر فی میٹرک ٹن ہو گئی ، مقامی سطح پرفی کلو قیمت 210 سے 220 روپے ہوگئی ۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ گھریلو سلینڈر کی قیمت 120 جبکہ کمرشل سلینڈر کی قیمت…

پنجاب میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ریلیف ، سیکشن 7E سے مستثنیٰ قرار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پنجاب میں غیر منقولہ جائیداد کی فروخت یا ٹرانسفر پر سیکشن 7 ای لاگو نہیں ہوگا۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 7 ای میں جزوی ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فائلرز یا…

کراچی سے صوبے کا 75 فیصد ریونیو حاصل ہوتا ہے، چیئرمین ایس آر بی

ملک کے جی ڈی پی میں سروس سیکٹر کا 60فیصد حصہ ہے جبکہ اس شعبے سے صرف 10فیصد ریونیو وصول ہورہا ہے،پورٹ، ٹیلی کمیونیکیشن، بزنس سپورٹ سسٹم و دیگر سیکٹر اہم ٹیکس دہندہ ہیں ۔ واصف علی میمن نے کہاکہ سندھ ریونیو بورڈ نے لیبارٹریوں، فلاح کے نام…

پٹرول 15، ڈیزل 20 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(شوریٰ نیوز) پٹرول کی قیمت14 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 24 روپے فی لٹر اضافے کی توقع ہے۔ ملک میں یوم آزادی کے موقع پر آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ملک…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہوگیا

کراچی(شوریٰ نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہوگیا۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محض 21 پیسے اضافے سے 288 روپے 28 پیسے کی سطح پر آئی، تاہم بعد میں اتار…

پاکستان میں مہنگائی عالمی معیشت کے باعث کے باعث کی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(شوریٰ نیوز)بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ عالمی معیشت دباؤ کا شکار رہی جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی مہنگائی بڑھی۔بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے اسٹیٹ بینک کے صدر دفتر، کراچی میں 76 ویں یوم آزادی کے…

پاکستان چین کے مابین زرعی سروسز کیلئے یادداشت پر دستخط

کراچی(شوریٰ نیوز)پاکستان چین کے مابین زرعی سروسز کیلئے یادداشت پر دستخط،مرچ، مکئی، تل کی کاشت میں بیج، کیڑے مار ادویات، زرعی سروسز کیلیے دستخط کیے گئے ۔گوادر پرو کے مطابق معروف زرعی کمپنیوں میں سے ایک سنجینٹا پاکستان نے چائنا مشینری…