براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔
ایف بی آر ترجمان کے مطابق 285 پارسلز چمڑے کی مصنوعات بتا کر چین بھیجے جارہے تھے تاہم ایف بی آر نے پورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے گدھےکی…
وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دے دی
وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے کہا ہےکہ وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی آئی جی سیپ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت صارفین کو 4 ہزار 743 ارب روپے کی بچت ہو گی۔
وفاقی وزیر کے مطابق حکومت بجلی خریداری کے سنگل بائر…
سندھ، کپاس کی چنائی شروع، روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز
سندھ کے ساحلی شہروں میں انتہائی محدود پیمانے پرکپاس کی نئی فصل کی چنائی شروع ہونے سے روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز ہوگیا اور ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں نیا کاٹن جیننگ سیزن مئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے…
ڈاکٹر محمد راغب نعیمی سٹیٹ بینک کی شریعہ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین مقرر
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب نعیمی سٹیٹ بینک کی شریعہ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہو گئے۔
ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان سلیم اللہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق اسلامی نظریاتی…
ایف بی آر کو اپریل کے دوران 110 ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا سامنا
ایف بی آر کو اپریل کے دوران 110 ارب روپے سے زائد ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو اپریل کے دوران 963 ارب روپے اکٹھے کرنا تھے، اپریل کے دوران 850 ارب روپے سے زائد اکٹھے کر سکا، جولائی سے اپریل…
آئندہ بجٹ میں سٹیشنری، ڈیری ملک، ادویات پر ٹیکس رعایت دینے کی تجویز
ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں سٹیشنری، ڈیری ملک، ادویات پر ٹیکس رعایت دینے کی تجویز ہے۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق ڈیری ملک پر سیلز ٹیکس 18 فیصد سے کم کر کے 10 سے 12 فیصد تک کیا جا سکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود آئندہ…
کوئٹہ: تندور مالکان کی آج سے شروع ہونے والی ہڑتال 10 روز کیلئے مؤخر
کوئٹہ میں تندور مالکان نے انتظامیہ سے مذاکرت کے بعد آج سے شروع ہونے والی ہڑتال 10 روز کےلیے مؤخر کردی۔
بلوچستان تندور ایسوسی ایشن کے رہنما رضا محمد نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ آج سے شروع ہونے والی ہڑتال مؤخر کی ہے، ہڑتال مؤخر…
صدر لاہور چیمبر آف کامرس نے 10 ملین روپے سے وارفنڈ قائم کر دیا
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر شاد نے جنگی حالات میں قومی یکجہتی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔
صدر لاہور چیمبر آف کامرس میاں ابوذر شاد نے 10 ملین روپے سے "وار فنڈ" قائم کر دیا، انہوں نے کہا کہ یہ وار فنڈ مسلح افواج اور…
سٹیٹ بینک 5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں کمی کا عندیہ
سٹیٹ بینک 5 مئی کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔
مالیاتی اداروں نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دے دیا گیا، سروے میں 69 فیصد شرکا نے شرح سود میں کم از کم 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اشارہ دیا، 30 فیصد شرکا نے کہا شرح سود میں 100 بیسز…
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔…