براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 6 پیسے پر…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2787 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہی زبردست تیزی کیساتھ ہوا جس کے باعث 2900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز کے نمائندوں سے وزیر خزانہ کی زوم میٹنگ ہوئی جس میں حکومتی معاشی…

ملک میں مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان میں سالانہ مہنگائی کی شرح اپریل میں مسلسل چھٹے مہینے کم ہو کر 0.28 فیصد پر آگئی، جو مارچ میں 0.7 فیصد تھی، یہ گزشتہ چھ دہائیوں کی کم ترین سطح ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق اپریل میں کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) میں کمی…

اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ 3 کھرب 40 ارب روپے کا نقصان

پاکستان کو اسمگلنگ کی وجہ سے سالانہ 3 کھرب 40 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے، اس بات کا انکشاف ایک آزاد تحقیقی رپورٹ میں کیا گیا. رپورٹ کے مطابق 340 ارب کے سالانہ نقصان میں سے 30 فیصد افغان تجارتی راہداری کے ناجائز استعمال کی وجہ سے پہنچ…

ایف بی آر کی کارروائیاں، مشہور فیشن برانڈ کی ٹیکس چوری پکڑ لی، 4 آؤٹ لیٹس سیل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ٹو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف فیشن برانڈ کی 10کروڑ سے زائد مالیت کی مبینہ ٹیکس چوری پکڑلی اور 4 آؤٹ لیٹس سیل کردیا۔ ایف بی آر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فیشن برانڈ…

آئی ایم ایف کی علاقائی اقتصادی رپورٹ جاری، پاکستان کی معیشت سے متعلق اہم پیشگوئی

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی بحالی کی توقع ہے اور سیلاب کے بعد زرعی پیداوار میں بہتری آئی ہے جبکہ 2025 میں پاکستان اور ایم ای این اے ممالک کی مجموعی عوامی مالی ضروریات 263ارب ڈالر ہیں۔ آئی ایم ایف نے…

بڑے کاروباری شعبوں میں 750 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

ملک کے بڑے کاروباری شعبوں میں 750 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی تھنک ٹینک پرائم نے پاکستان میں غیرقانونی تجارت پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق غیر قانونی تجارت میں تمباکو، دوا سازی، ٹائر، آئل، پیٹرول، ڈیزل اور چائے شامل…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 2800 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، 2800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.6 فیصد، آئندہ مالی سال 3.6 فیصد رہنے کی توقع

آئی ایم ایف نے پاکستان بارے ریجنل اکنامک آؤٹ 2025ء جاری کردی۔ رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.6 فیصد، آئندہ مالی سال 3.6 فیصد رہنے کی توقع ہے، اس سے پہلے آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 3.2 فیصد گروتھ کی توقع ظاہر کی تھی، آئی ایم…