براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
بھارتی مطالبات مسترد؛ آئی ایم ایف کا پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکج شیڈول کے مطابق دینے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے بھارت کو نظرانداز کرتے ہوئے مودی سرکار کے پاکستان مخالف مطالبات مسترد کر دیے۔ پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر کا پیکج طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کی درخواست پر…
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں عروج پر
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز کے آغاز کی تیاریاں عروج پر ہیں، جہاں دنیا کی معروف کمپنیوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک کی کمپنی "اسٹارلنک" اس دوڑ میں سب سے آگے سمجھی جا رہی ہے۔
یہ پیش رفت ملک میں ڈیجیٹل انقلاب کی راہیں…
ایف بی آر نے کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےکالا دھن رکھنے والوں کے خلاف شکنجہ کسنے کی ٹھان لی ہے۔
کالے دھن و غیر رجسٹرڈ معیشت کے دھاروں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175 سی کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا۔…
وزیر خزانہ کا اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا۔
محمد اورنگزیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی کے نمائندوں کے ساتھ آن لائن اجلاس…
بجٹ2025-26؛ ٹیکس ہدف 14.3 ٹریلین روپے سے زائد مقرر کیے جانے کا امکان
مالی سال 2025-26 کے لیے ٹیکس ہدف 14.3ٹریلین روپے سے زائد مقرر کیے جانے کا امکان ہے جوکہ رواں مالی سال کے نظرثانی شدہ ہدف سے2 ٹریلین زائد اور اسے حاصل کرنے کے لیے کم از کم 500 ارب کے اضافی اقدامات کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق…
اپریل 2025ء میں تجارتی خسارہ 3 سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا
اپریل 2025ء میں تجارتی خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر 55 فیصد اضافہ ہوگیا۔
اپریل 2025 میں تجارتی خسارہ 3 سال کی بلند سطح 3 ارب 38 کروڑ88 لاکھ ڈالر پر جا پہنچا، اپریل 2025ء میں تجارتی خسارہ ماہانہ 55 فیصد جبکہ سالانہ 36 فیصد کا اضافہ ہوا۔…
وزیر ریلوے کا لگژری سیلون کی سہولت عوام کو دینے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے لگژری سیلون کی سہولت عوام کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کروا سکے گا، وزیر اعظم، وزیر ریلوے، چیئرمین ریلوے کے سیلون…
حکومتی اقدامات کے اثرات، ملکی برآمدات 7 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچیں
حکومتی اقدامات کے اثرات سامنے آنے لگے، ملکی برآمدات 7 برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
دستاویزات کے مطابق جولائی سے اپریل تک برآمدات 27 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، گزشتہ ماہ برآمدات 2 ارب 14 کروڑ ڈالر کیساتھ سال بھر کی کم ترین سطح پر…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ
زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 25 اپریل کو 15 ارب 25 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر…
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کیساتھ 3263 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے اور دس گرام سونے کی…