براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ایشائی ترقیاتی بینک کا خطے میں غذائی تحفظ کیلئے 26 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے ایشیا اور پیسیفک میں غذائی تحفظ کے لیے26 ارب ڈالر اضافی فنڈنگ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا اور اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق طویل المدتی خوراک اور غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے…

بھارت کا پاکستان کی بین الاقوامی تجارت پر خطرناک وار

بھارت نے پاکستان کی بین الاقوامی تجارت پر وار کرتے ہوئے پاکستانی کنٹینرز لے کر بھارتی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والے تیسرے ملکوں کے پرچم بردار بحری جہازوں کو بھی بھارتی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت نے…

سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں کمی کا امکان

سٹیٹ بینک آف پاکستان آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، معاشی اشاریوں کا جائزہ لے کر پالیسی ریٹ جاری کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ…

چھوٹے کاروباری لوگوں کو بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ملے گی: علی پرویز ملک

وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروباری لوگوں کو بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ملے گی، غریب طبقہ پر ٹیکسوں کا بوجھ کم ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک دیوالیہ ہو چکا تھا مگر آج دنیا ملک کی کامیابی کی مثالیں دے رہی ہے، نواز شریف اور شہباز…

ایس ایم تنویر کا آئندہ مانیٹری پالیسی میں سنگل ڈیجٹ مارک اپ کا مطالبہ

سربراہ یونائیٹڈ بزنس گروپ ( یو جی ڈی) ایس ایم تنویر نے آئندہ مانیٹری پالیسی میں سنگل ڈیجٹ مارک اپ کا مطالبہ کردیا۔ صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ ملک میں معاشی سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لیے…

ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس سے ایف بی آر کے اختیارات میں اضافہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا جس سے ایف بی آر کے اختیارات میں اضافہ ہو گیا ہے، ٹیکس ریکوری کیلئے اکاؤنٹ فوری منجمد کرنے کا اختیار ایف بی آر کو دے دیا گیا ہے۔ آرڈیننس کے تحت عدالتوں، فورم یا اتھارٹی…

تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس مسترد کرتی ہے: صدر مرکزی تنظیم تاجران

صدر مرکزی تنظیم تاجران کاشف چوہدری نے ٹیکس افسران کو لامحدود اختیارات دینے پر کہا ہےکہ تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس کو مسترد کرتی ہے۔ صدرمرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے لیے ٹیکس افسران کے اختیارات…

ایف بی آر نے کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےکالا دھن رکھنے والوں کے خلاف شکنجہ کسنے کی ٹھان لی ہے۔ کالے دھن و غیر رجسٹرڈ معیشت کے دھاروں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175 سی کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا۔…

قوانین بننے تک کرپٹو کرنسی سے حاصل رقم غیر ٹیکس شدہ رہے گی، ٹیکس محتسب

وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےکہا ہے کہ جب تک کرپٹو کرنسی کے حوالے سے قوانین و ضوابط متعارف نہیں کروائے جاتے، اس وقت تک اس کے لین دین کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم، منافع و اثاثے غیر دستاویزی اور غیر ٹیکس شدہ رہیں گے ۔ اسلام…

دبئی، سری لنکا کے راستے بھارت پہنچنے والی پاکستانی اشیا پر بھی پابندی کی تیاری

ایک طرف بھارت نے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا واویلا مچایا ہوا ہے، تو دوسری جانب خود بھارتی ادارے اعتراف کر رہے ہیں کہ تقریباً 50 کروڑ ڈالر مالیت کی پاکستانی اشیاء خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، سنگاپور اور سری لنکا…