براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کے نرخ میں اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1991 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 515 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
نتیجے میں…
5 کروڑ 30 لاکھ کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیب
اسلام آباد: ایف بی آرنے پوائنٹ آف سیلز کے تحت دوسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات جیتنے والے ایک ہزار 7 خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
انعامی رقوم خود کار نظام کے ذریعے ان کے اکاؤنٹس میں منتقل ہوں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1856 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے باوجود جنگ نہ ہونے کی خبروں اور عالمی مارکیٹ میں فی بیرل خام تیل کی قیمت میں کمی کے رحجان کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر تنزلی سے دوچار ہوئی۔
بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر…