براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

حکومتی فیصلے سے قبل دیئے گئے درآمدی آرڈرز کا کیا ہوگا؟

وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 19 مئی کو جاری کردہ ایس آراو کے زریعے لگژری اشیاء کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے، یہ فیصلہ بڑھتے کرنٹ اکاونٹ خسارے کے پیش نظر کیا گیا ہے تاہم تاجر برادری کی جانب سے اس ایس آر او کے…

پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے بھرپور تعاون کرینگے، امریکہ

امریکہ نے پاکستان کی نئی حکومت کو معیشت کی بحالی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دوطرفہ طور پر کام کرتے رہیں گے۔ ڈان ڈاٹ کام کے…

سندھ کا Wacog بل کیخلاف مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایل این جی کی قیمت کے تعین پر وفاقی حکومت کو دھچکے کا سامنا ہوگا کیوں کہ حکومت سندھ نے گیس کی اوسط قیمت کے بل ( Wacog ) کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اس بل کو ایک نجی پارٹی نے سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

ٹیکنو موبائل کے Spark 8C کی منفرد لانچ کے ساتھ مارکیٹ میں انٹری

پاکستان میں موبائل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ ہر روز نئی اور پہلے سے جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کی اس ریس میں ہر اسمارٹ فون برانڈ اپنے اسمارٹ فون متعارف کرا رہا ہے۔ کہیں کیمرا تو کہیں ڈیزائن کو مزید دلچسپ انداز…