براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ای سی سی کا اجلاس: 30 لاکھ میٹرک ٹک گندم درآمد کرنے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمٹی کا اجلاس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت ہوا۔
وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی، 20 لاکھ میٹرک ٹن گندم حکومتی سطح پر جبکہ 10 لاکھ…
پاکستان کو چین سے ڈھائی ارب ملنے کا امکان
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو آئندہ ہفتے ڈھائی ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، جس کے بعد چین پاکستان کو کمرشل قرضہ فراہم کرے گا۔ حکام کے مطابق…
ڈالر 203 روپے کی سطح سے متجاوز
مقامی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں جمعرات کو بھی پاکستانی روپے کو دباو کا سامنا رہا تاہم تاہم حالیہ دنوں کی بنسبت قدر بڑھنے کی رفتار سست رہی۔
آج جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 9پیسے کے اضافے سے 202.01روپے کی سطح پر پہنچ گیا…
ڈالر 203 روپے کی سطح سے متجاوز
مقامی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں جمعرات کو بھی پاکستانی روپے کو دباو کا سامنا رہا تاہم تاہم حالیہ دنوں کی بنسبت قدر بڑھنے کی رفتار سست رہی۔
آج جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 9پیسے کے اضافے سے 202.01روپے کی سطح پر…
آئی ایم ایف کا پیٹرول اور بجلی پر سبسڈیز ہٹانے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے ایک بار پھر پاکستان سے پیٹرول اور بجلی پر سبسڈیز ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر بے نتیجہ ختم ہوگئے، آئی ایم ایف اور پاکستان نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔…
پاکستان اسٹاک ایکس چینج ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا سلسلہ جاری رہا۔
کاروبار کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس 489.93پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 950 کی سطح پر آگیا جو دسمبر 2020 کے بعد کم ترین سطح ہے۔
اس سے قبل پیر کو بھی…
سونے کی قیمت میں ایک دن میں ہوش اڑانے دینے والا اضافہ
اسٹاک ایکسچینج میں مندی اور ڈالر کی قدر میں اضافے نے ایک روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 350 روپے کا ہوش اڑا دینے والا اضافہ ہوا ہے۔
پیر کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے…
پالیسی ریٹ میں 100بیسس پوائنٹس کا اضافہ متوقع
توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 100بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرے گا جس کے بعد پالیسی ریٹ 13.25 فیصد ہوجائے گا۔ پالیسی ریٹ بڑھانے کا مقصد آئی ایم ایف کے قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے اس کی شرط پوری کرنے کے لیے پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے…
رواں ماہ پہلی مرتبہ ڈالر کی قدر میں کمی
رواں ماہ پہلی بار روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت 200 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب ہفتہ وار…
سخت معاشی فیصلوں میں تاخیر! آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیش رفت رک گئی
اسلام آباد اور دوحہ کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ بدھ سے شروع ہونے والی تکنیکی سطح پر بات چیت کے دوران آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام میکرو اکنامک فریم ورک پر اتفاق رائے پیدا نہیں کر سکے۔
فریقین میں بجٹ خسارے، محصولات کے ہدف،…