براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پاکستان کے معاشی شرح نمو میں تخمینے سے زیادہ اضافہ
موجودہ مالی سال کے دوران پاکستان کے معاشی شرح نمو 4.8 فیصد ہدف کے مقابلے میں 6 فیصد رہی۔
قومی اقتصادی سروے کے دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے دوران معاشی ترقی ہدف سے بھی آگے نکل گئی اور سالانہ 4.8 فیصد ہدف کے مقابلے میں جی ڈی پی…
پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
پنجاب کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا مسودہ تیار کرلیا گیا۔ پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ جنوبی پنجاب کیلئے 35 فیصد تک مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
وفاقی اور صوبائی حکومتی نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں میں…
مفتاح اسماعیل کی غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس منجمد کرنےکی خبروں کی وضاحت
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کا غیرملکی کرنسی اکاؤنٹس یا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کو منجمد کرنے یا لوگوں کے پرائیویٹ لاکرز پر قبضہ کرنے کا قطعی طور پر کوئی ارادہ نہیں۔
اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہ کہا وزیر اعظم…
ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھ گیا
پاور ڈویژن نے مزید بتایا کہ پانی سے 4 ہزار 344 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے اور سرکاری تھرمل پلانٹس 1 ہزار 190میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں۔
اس کےعلاوہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 10ہزار 520 میگاواٹ ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس سے…
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر، یورو اور برطانوی پونڈ سستا ہو گیا
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں95پیسے کی کمی واقع ہوئی۔
جس سے ڈالر کی قیمت خرید 198.70روپے سے کم ہو کر198.15روپے اور قیمت فروخت199.20روپے سے کم ہو…
وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری دے دی۔
چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر قرض کے حصول کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی جس کے مطابق چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کیلئے ہوگا۔ سمری کے مطابق 2 ارب 40 کروڑ ڈالر…
پچھلا ہفتہ 3 ماہ کا مہنگا ترین ہفتہ رہا تیل قیمتیں مزید بڑھنے کے بعد مہنگائی کی شرح تیز ہونے کا خدشہ
وفاقی ادارہ شماریات کےمطابق پچھلے ہفتے سے قبل، مہنگائی کی شرح میں 2فیصد جب کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 20.04فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مہنگائی کی موجودہ شرح 25فروری 2021کے بعد سب سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ کی گئی۔
معاشی ماہرین کے مطابق…
مالی سال کا آخری مہینہ،ایف بی آرکوریکارڈ ٹیکس جمع کرناہوگا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے11 ماہ میں گذشتہ مالی کی نسبت ساڑھے 28 فیصد محاصل جمع تو کرلئے لیکن ہدف کا حصول اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے، جس کیلئے ایف بی آر کو مالی سال کے آخر مہینے میں 750 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔
مالی سال2021-22 کا…
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔
ایک کلو گھی کی قیمت 208 روپے تک اضافے کے بعد 555 روپے ہوگئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا کوکنگ آئل فی لیٹر 213 روپے تک…
ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی، ریٹ 199روپے سے بھی نیچے آگئے ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی، ریٹ…
زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر تنزلی سے دوچار رہا، جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 199 روپے سے بھی نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی، جس سے ایک…