براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ايم ايف اور پاکستان کے مذاکرات کامياب

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے مذاکرات کامياب ہونے کے بعد قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہيں۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کے معاشی اقدامات سے اتفاق کیا ہے۔ اس سے قبل پاکستان اور…

اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے کی تردید کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہوگئے یا انہیں خرچ نہیں کیا جاسکتا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق درآمدی ادائیگیاں روکنے اور بینکوں کے پاس زرمبادلہ نہ ہونے کی اطلاعات غلط ہیں، اسٹیٹ بینک نے…

پاکستان اور ایران کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے تہران میں ایرانی ہم منصب علی اکبر محرابیان سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کا…

سینیٹر سعدیہ عباسی کا کاراندازپاکستان کی اسکروٹنی کا مطالبہ

سینیٹر سعدیہ عباسی نے کارانداز پاکستان کی اسکروٹنی کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔سینیٹر سعدیہ عباسی نے کارانداز پاکستان کی اسکروٹنی کا مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر نے بتایا کہ…

پاکستان کا گوادر کیلیے ایران سے بجلی خریدنے کا فیصلہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے بجلی خریدنے کے لیے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان گوادر کیلیے 100میگا واٹ بجلی پر اتفاق ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ملک میں بجلی کا بحران بدترین شکل اختیار کرچکا ہے، شہروں دس سے بارہ گھنٹے کی اعلانیہ وغیر…

آئی ایم ایف نے سی پیک بجلی گھروں کے معاہدوں پر نظرثانی کے بیان کو مسترد کردیا۔

انھوں نے اس طرح کے بیانات کو بےبنیاد قرار دیا اور کہا کہ آئی ایم ایف کثیر الجہتی حکمت عملی کو سپورٹ کرتا ہے جس سے حکومت اور صارفین سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز پر یکساں بوجھ آئے۔ ایک اخبار کی رپورٹ کےمطابق دعویٰ کیا گیا تھا کہ آئی ایم ایف نے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے…

بجٹ 23-2022؛ عوام کیلئے مہنگائی اور پارلیمنٹ کے خرچوں میں اضافہ

حکومت نے ملک کی معاشی صورت حال کے پیش نظر عوام کو دی جانے والی سبسڈیز میں کمی کی ہے لیکن دوسری جانب پارلیمنٹ کے بجٹ میں کروڑوں کا اضافہ کردیا ہے۔ ایک جانب حکومت کی جانب سے قوم کو سادگی اور کفایت شعاری کا سبق پڑھایا جارہا ہے، بجٹ خسارہ کم…

بجٹ 2023؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ منظور

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد بڑھانے کی منظوری بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل آج قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ وفاقی…

زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی ہوگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید 49 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 9 جون تک ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم 15 ارب 17…