براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
تجارتی خسارہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان کا تجارتی خسارہ 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد رہا۔
ادارہ شماریات کے بیرونی تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی خسارہ اس سے پہلے والے مالی سال…
پی ٹی اے نے ٹیرف میں نرمی کے لئے ٹیلی کام کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کردیا
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ٹیرف میں نرمی کے لئے سیلولر کمپنیوں کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
ٹیلی کام کمپنیوں نے چند روز قبل پی ٹی اے سے لوڈ شیڈنگ میں اضافے اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر ٹیرف میں کمی کی درخواست کی تھی۔
پاکستان ٹیلی کام…
سونے کے داموں میں پھر اضافہ
ہفتے کے روز سونے کے فی تولہ بھاؤ 700 روپے بڑھ گئے۔
2 جولائی کو بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 23 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 811 ڈالر فی اونس ہوگئے۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی…
مالی سال22-2021ء کے آخری ماہ توقعات سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ
جون کا اس سے پچھلے ماہ مئی سے موازنہ کیا جائے تو جون میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 13.8 فیصد زیادہ رہی۔ ہوشربا مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونیوالا غیر معمولی اضافہ ہے، جس کے نتیجے میں ٹرانسپورٹ، اشیائے خورو نوش کی…
سینیٹ کمیٹی؛ ملکی ضرورت کا سارا سونا اسمگلنگ کے ذریعے آنے کا انکشاف
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس کے دوران بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ملکی ضرورت کا تمام سونا مختلف ممالک سے اسمگل ہوکر آتا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس ہوا۔سس میں وفاقی…
ملک میں بجلی کی قلت بڑھ گئی
گرمی کی شدت بڑھنے سے ملک میں بجلی کی قلت بھی بڑھ گئی ہے۔
پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار ميگاواٹ تک پہنچ گيا ہے۔ گزشتہ روز شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تھا۔
منگل کوبجلی کی پیداوار 21 ہزار 7 سو میگاواٹ اورطلب…
ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز
رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے معمول کے مطابق ہر ماہ کی21 یا 22 تاریخ کو بیورنی تجارت کے حجم کے اعداد و شمار جاری کئے جاتے ہیں لیکن رواں ماہ پیر 28 جون کو یہ…
پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت میں توسیع ملنے کا امکان
سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کے بجائے 3.6 ارب ڈالر کے ادھار تیل کے لئے دونوں ممالک میں مذاکرات جاری ہیں۔
سابق دور حکومت میں سعودی عرب نے گزشتہ سال پاکستان کو 4.2 ارب ڈالر کا پیکج دیا تھا، پیکج میں 1.2 ارب ڈالر کی مؤخر ادائیگی پر تیل کی…
مہنگائی کی سالانہ شرح میں 28.05 فیصد تک اضافہ
پاکستان میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں پچھلے ہفتے کی نسبت 1.01 فیصد جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 28.05 فیصد اضافہ ہوگیا۔
وفاقی ادارہ شماریات نے 23 جون کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق گزشتہ…
ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں74.8 کروڑ ڈالر کی کمی
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 74 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق 17جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 74.8کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ…