براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ سید

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے، پاکستان کو پیشے مل جائیں گے۔ قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے ایس بی پی پوڈ کاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام آن ٹریک ہے، آئی ایم…

پاکستان میں 2022ء کے دوران کس نے کتنی سرمایہ کاری کی؟

اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے آخری ماہ جون کے دوران مجموعی طور پر 27 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا غیر ملکی براہ راست سرمایہ پاکستان منتقل ہوا، جو جون 2021 کے مقابلے میں 92 فیصد زیادہ ہے، پچھلے سال جون میں غیرملکیوں کی…

معاشی صورتحال بہتر ہے دیوالیہ جیسی باتیں نہ کی جائیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہے، دیوالیہ جیسی باتیں نہ کی جائیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے میڈیا نمائندگان کو بریفنگ دی ہے جس میں حکام نے ملک کی معاشی صورت حال پر تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ بریفنگ کے…

آئی ایم ایف کی پیشگی شرائط کےلیے حکومت کیا اقدامات کرنے والی ہے؟

آئی ایم ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی کیلئے پیشگی شرائط پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے آخری ہفتے میں متوقع ہے، سعودی عرب اپنے آئی ایم ایف قرض کا کوٹہ پاکستان کو…

حکومت کا قومی روز گار پروگرام شروع کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری اور نجی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے قومی روزگار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت سالانہ بیس لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔ وزیراعظم نے روزگار پروگرام کو…

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ جلد طے پا جانے اور 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ جلد طے پائے جانے کا امکان ہے، پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر، چھٹے اور ساتویں جائزہ کی دو اقساط ملیں گی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جلد طے پا جائے گا، ایم ای ایف…

کراچی میں بارشیں؛ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ

کراچی میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں پٰترولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا ہے۔ شہر قائد میں بارش کا پانی کیماڑی، ماڑی پور اور پورٹ قاسم کے آئل انسٹالیشن کے اطراف میں بھی کھڑا ہے جس کی وجہ سے آئل…

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

عيد قربان کے پہلے روز جانوروں کی کھالوں کی قیمت میں پہلے روز زبردست تیزی دیکھنے ميں آئی۔ رواں سال عیدقرباں پر کھالوں کے ریٹ گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئے، گائے کی کھال کا ریٹ گزشتہ برس کے مقابلے میں 60 فیصد بڑھ گيا۔ پاکستان…

ای سی سی نے گیس ٹیرف میں 45 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رواں مالی سال یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 45 فیصد اضافے کی اوگرا کے فیصلے کی منظوری دے کر آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کر دی. وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اجلاس میں سوئی ناردرن کیلئے گیس 266 روپے 58…

سوشل ميڈيا کے ذريعے قرضوں کے نام پر عوام کو لوٹنے کا انکشاف

سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قرضوں کے نام پر سوشل ميڈيا پليٹ فارمز کے ذريعے عوام کو لوٹنے کا نوٹس لے ليا ہے۔ عوام سے قرض واپسی کی مدت میں توسیع کے نام پر یومیہ بھاری جرمانہ وصول کرنے کے شکایات پر ایس ای سی پی نے نوٹس لے…