براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سرمایہ کاروں کے لیے یکساں مواقع فراہم کرے گا: ایرک مائیر

امریکی محکمہ خارجہ میں جنوبی وسطی ایشیاء امور کے اعلیٰ عہدے دار ایرک مائیر نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا افتتاحی اجلاس آج منعقد ہوا، افتتاحی تقریب…

تیل و گیس کی تلاش: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آف شور ایکسپلوریشن میں مشترکہ معاہدے پر دستخط

تیل و گیس کی تلاش میں اہم پیشرفت پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آف شور ایکسپلوریشن میں مشترکہ بڈنگ معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے پر دستخط وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے ترکیہ کے وفد کی ملاقات کے دوران ہوئے، وفد کی قیادت ترکیہ کے وزیر…

نواز شریف سے کرپٹو کرنسی ایکسچینج ’بائننس‘ کے بانی کی ملاقات، ڈیجیٹل اکانومی پر تبادلہ خیال

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف سے سب بڑی عالمی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس کے بانی اور سابق سی ای او چانگ پنگ ژاو نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر ملک میں ڈیجیٹل اکانومی پر تبادلہ خیال اور اختراعی علوم کے ذریعے ترقی کے ویژن کو اپنانے پر اتفاق…

ملکی بینکوں کی سرمایہ کاری ان کے ڈپازٹس سے تجاوز کرگئی

ملکی بینکوں کی سرمایہ کاری ان کے ڈپازٹس سے تجاوز کرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں نے فروری 2025 میں 1190 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کی سرمایہ کاری فروری 2025 تک 31 ہزار213 ارب روپے ہے اور…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر کتنی کمی بنتی ہے؟

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پرآگیا اور 31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74.74 ڈالرتھی۔ یکم اور2اپریل کوبرینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافےسے…

ایشیا میں پاکستان امریکی ٹیرف کی زد میں آنیوالا 14 واں بڑا ملک ہے، اے ڈی بی کی رپورٹ جاری

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات کی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کے مطابق ترقی پذیر ایشیائی خطہ امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا اور ترقی پذیر ایشیائی خطے میں پاکستان امریکی ٹیرف…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 2…

بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کر دی

بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شرح میں کمی ایسے وقت میں آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ جوابی محصولات (ٹیرف) نافذ العمل ہو چکے ہیں۔ ریزرو بینک آف انڈیا…

اگلے برس پاکستان کی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہےگی، معیشت میں بہتری، اصلاحات کے اثرات نمایاں ہیں جبکہ…

چین پر 104 فیصد ٹیرف، درآمدات پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی

چین پر 104 فیصد ٹیرف سمیت آج سے امریکا میں درآمدت پر اضافی ٹیکس کے نفاذ سے پہلے اسٹاک مارکیٹس میں پھر مندی کا رجحان ہے۔ چین کا سی ایس آئی تھری ہنڈریڈ اور شنگھائی کمپوزیٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد سے زائد گرگئے جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ…