براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

ملک پر کتنا قرض ہوگیا؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات پیش کر دیں

وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات ایوان زیریں (قومی اسمبلی) میں پیش کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیش کی گئیں تفصیلات کے مطابق ملکی اور غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ملکی قرض 51…

پاکستان اور ڈنمارک کا بحری انفرااسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق

ایس آئی ایف سی کی معاونت سی پاکستان اور ڈنمارک نے دو ارب ڈالر کی شراکت داری کے تحت بحری انفرااسٹرکچر کی ترقی پر اتفاق کیا ہے۔ ڈنمارک کی شپنگ کمپنی "اے پی مولر" اور پاکستان کی" مارسک شپنگ کمپنی" کی قیادت میں پاکستان کی بندرگاہوں میں جدید…

ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان…

ایف بی آر میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کمپنیوں، کاروباری افراد کی تعداد 1کروڑ 25لاکھ تک پہنچ گئی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان اور کاروباری افراد کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں۔ دستاویزات کے مطابق ایف بی آر میں رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کمپنیوں اور کاروباری افراد کی تعداد 1 کروڑ 25 لاکھ تک پہنچ گئی، گزشتہ تین…

ترقی پذیر ایشیائی خطہ امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا: اے ڈی بی

ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات پر تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ترقی پزیر ایشیائی خطہ امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔ اے ڈی بی کے مطابق ترقی پذیر ایشیائی خطے میں پاکستان امریکی…

پی اے سی ون کے اجلاس میں ڈیڑھ لاکھ آڈٹ پیرے زیر التوا ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 ملک احمد خان بھچر نے کی۔ اجلاس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد آڈٹ پیرے زیر التوا ہونے کا انکشاف ہوا، کمیٹی نے زیر التوا پیروں کی تفصیل پر برہمی کا…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے9ارب 76کروڑ80 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصول

پاکستان کوروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ سے9ارب 76کروڑ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں سال فروری میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 9ارب 76کروڑ 80 لاکھ ڈالربھیجے، جنوری میں موصول ہونےوالی رقوم کےمقابلے میں…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی بیرل 60.12 ڈالر پر آگیا

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے، 60.12 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ 31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74 اعشاریہ 74 ڈالر تھی، یکم اور 2 اپریل کو برینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافے سے 74 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل ہوئی۔…

آئی ایم ایف وفد کل پھر سپریم کورٹ بار کے عہدیداروں سے ملاقات کرے گا

آئی ایم ایف کا وفد کل پھر سپریم کورٹ بار سے ملے گا۔ آئی ایم ایف کی ای میل سپریم کورٹ بار کو موصول ہو گئی، آئی ایم ایف مشن نے بار رہنماؤں سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔ صدر سپریم کورٹ بار نے ملاقات کی دعوت قبول کر لی، آئی ایم ایف مشن…

علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے ڈپٹی وزیرمائننگ عبدالرحمان البلوشی کی ملاقات

وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر مائننگ عبدالرحمان البلوشی کی ملاقات ہوئی۔ سعودی ڈپٹی وزیر کی جانب سے کامیاب پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کی تعریف کی گئی، سعودی جیولوجیکل سروے کے سی ای او عبداللہ الشمرانی بھی ملاقات میں…