براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7…

ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) نے355 ارب روپے سے زائد کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ایکنک نے 355 ارب روپے سے زائدکے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی،ٰ یہ منصوبے…

عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’معاشی کرشمہ‘ قرار دیدیا

صف اول کے عالمی مالیاتی جریدے بیرن نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’معاشی کرشمہ‘ قرار دے دیا۔ معروف عالمی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی سسٹر آرگنائزیشن بیرن نے اپنی رپوررٹ میں کہا ہےکہ اگر سرمایہ کاروں نے پاکستان کی طرف توجہ نہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 39 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 536 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 311 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100انڈیکس کی کاروباری دن میں بلند ترین سطح ایک…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رقم…

پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز دستیاب، 286 برانڈ کی غیر قانونی اسمگلنگ

پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز مارکیٹ میں دستیاب ہیں 286 برانڈز بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر اسمگل ہو رہے ہیں اور صرف 19 برانڈز حکومت کے قواعد کے مطابق رجسٹرڈ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (IPOR) نے…

غزہ میں یورپین ہسپتال پر صیہونی بمباری، حماس کا رد عمل

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یورپین ہسپتال کے احاطے اور اطراف پر اپنے بڑے فضائی حملوں کے ذریعے غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے باقیماندہ نظام کے خلاف ایک نئی جارحیت کا ارتکاب کیا…

حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز

خبر رساں ذرائع نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بالواسطہ مذاکرات شروع ہونے کی خبر دی ہے جس میں امریکہ ان مذاکرات میں مرکزی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ آج قطر کے قریبی خبری ذرائع نے امریکہ کی مرکزی…

یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ یمن سے ایک اور میزائل مقبوضہ علاقوں پر داغا گیا۔ اسرائیل کے ٹی وی چینل بارہ نے اعلان کیا…