براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن، سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر ہے: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر ہے، حکومت کی بہترین پالیسیوں کی…
روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مس10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔…
بھارت کو کرارا جواب، آئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔
آئی ایم ایف کے حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے قرض پروگرام کے جائزے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو معمول کے مطابق…
پاکستان کا پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان
پاکستان نے پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان کردیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق گرین سکوک سے ماحول دوست منصوبوں میں سرمایہ کاری راغب ہوگی اور بانڈزکا ابتدائی اجرا 20 سے 30 ارب روپے تک ہوگا، نیلامی کی جائے گی۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ…
پاک بھارت کشیدگی: پاکستان اور بھارت کی اسٹاک ایکسچینچز میں شدید مندی
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ممبئی اسٹاک ایکسیچنج میں کاروبار میں شدید مندی کی صورتحال دیکھنے کو مل رہی ہے۔
رات گئے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے بزدلانہ حملے اور پاکستان کی جوابی…
صیہونی فورسز کی غزہ میں ظالمانہ بربریت جاری، مزید 57 فلسطینی شہید
صیہونی فورسز کی غزہ میں ظالمانہ بربریت کا سلسلہ جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 57 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورزسز نے وسطی غزہ اور شمالی غزہ میں پناہ گاہ سکولوں، خیموں اور تباہ حال ہسپتالوں پر بمباری…
غزہ کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ کی حمایت کے ان کے اٹل موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
المیادین چینل کے مطابق مہدی مشاط نے کہا کہ اگر جرائم پیشہ ٹرمپ اپنی جارحیت کا سلسلہ روک کر ماضی میں ہوئے اپنے…
صرف بیان کافی نہیں عملی اقدام کیا جائے، ٹرمپ کے اعلان پر انصار اللہ کا رد عمل
امریکی صدر ٹرمپ کے حملے روکنے کے اعلان پر انصاراللہ کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
تسنیم خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خبر کے جواب میں کہا کہ یمن کے خلاف امریکی…
یمن پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما
انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ بن گورین ہوائی اڈے پر حملہ، اسرائيل کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز ہے
ارنا کے مطابق انصاراللہ یمن کے ایک سینیئر رہنما حزام الاسد نے العربی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا ہے کہ یمن کے پاس اپنی…
بھارت کے بزدلانہ حملے: سندھ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ
بھارتی فضائی حملوں کے پیش نظر سندھ بھر کے تمام اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
محکمہ صحت کے مطابق صوبے بھر کے تمام اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے تمام طبی عملے کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کردی گئی ہیں۔
محکمہ…