براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس مسترد کرتی ہے: صدر مرکزی تنظیم تاجران
صدر مرکزی تنظیم تاجران کاشف چوہدری نے ٹیکس افسران کو لامحدود اختیارات دینے پر کہا ہےکہ تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس کو مسترد کرتی ہے۔
صدرمرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے لیے ٹیکس افسران کے اختیارات…
ایف بی آر نے کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےکالا دھن رکھنے والوں کے خلاف شکنجہ کسنے کی ٹھان لی ہے۔
کالے دھن و غیر رجسٹرڈ معیشت کے دھاروں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175 سی کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا۔…
بن گورین ایئرپورٹ پر یمنی میزائلی حملے کا ویڈیو آیا سامنے
اتوار کے روز یمن کی مسلح افواج نے بن گورین ایئرپوٹ پر میزائل حملہ کیا جس سے صیہونی سیکورٹی حکام میں سخت تشویش پیدا ہوگئی۔
https://www.instagram.com/reel/DJOU-nkggLj/?utm_source=ig_web_copy_link
غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین
فلسطینی تنظیم الحق کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔
شعوان جبارین نے کہا کہ غزہ کو گزشتہ 60 روز سے شدید ترین محاصرے اور غذائی محرومیت سے دوچار کردیا…
شام پر اسرائیل کے حملے کھلی جارحیت ہے:حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ بیان میں شام پر صیہونیوں کے حملوں کو ایک خودمختار ملک کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے بیان میں آیا ہے کہ یہ حملے جھوٹے نعروں کے ساتھ کیے جا رہے ہیں لیکن ان کا اصل مقصد شام کے حصے بخرے کرکے…
یمن کا اسرائیل پر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ، سو سے زائد صیہونی علاقوں میں بھگدڑ
یمن کی مسلح افواج نے فلسطین بالخصوص غزہ کی حمایت کے تناظر میں اپنے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیت کے مرکز تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے۔
العالم نیوز پورٹل کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع نے…
غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
غزہ پٹی میں جاری غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
آج جنوبی غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر بمباری کے نتیجے میں سترہ افراد شہید ہو گئے۔ خان یونس میں البریم خاندان سے تعلق رکھنے والے…
غزہ پٹی کے 60 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامنا
غزہ پٹی کے میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں خوراک اور ادویات کی کمی اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے محاصرے کی وجہ سے ٪60 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط…
ہم ہر قسم کے قبضے کا مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے زور دیا ہے کہ اسلامی مزاحمت اپنی آزادی بخش جدوجہد جاری رکھے گی اور وہ صہیونی حکومت کے قبضے، غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور تعلقات کو معمول پر لانے کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔
مجلہ "اقتدار" کو دیے…
یمن میں امریکہ نے بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے؛ یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ
یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ یمن میں امریکہ نے بین الاقوامی قانون سے ماورا طاقت کے طور پر کام کیا اور بین الاقوامی احتساب و جوابدہی کے اصولوں کی خلاف ورزی کی۔
یہ رپورٹ ایسے عالم میں سامنے آئی ہے کہ علاقے میں بحرانوں کا…