براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایس آئی ایف سی: معدنی ترقی، عالمی سرمایہ کاری اور خودکفالت کی نئی راہیں کھل گئیں
ایس آئی ایف سی کے 2 سال مکمل ہو چکے ہیں اور اس دوران پاکستان میں معدنی ترقی، عالمی سرمایہ کاری اور خودکفالت کی نئی راہیں کھلی ہیں۔سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) نے اپنی سہولت کاری کے 2 سال مکمل کر لیے ہیں اور ان 2 برسوں میں…
اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا، امریکی صدر کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 60 روز کے دوران جنگ کے خاتمے کیلئے تمام پارٹیز کے ساتھ مل کرکام کریں گے، میرے نمائندوں کی اسرائیلی حکام سے غزہ کی…
غزہ،اسرائیلی حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج نے ایک حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اور اُن کے خاندان کو شہید کردیا گیا۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر مروان السطان کو غزہ سٹی میں ایک اسرائیلی حملے میں اُن کے خاندان سمیت…
امریکا اور ویتنام کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ویتنام کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں ویتنام کی تمام درآمدات پر 20 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، امریکا کو تجارت کیلئے ویتنام کی منڈیوں تک مکمل رسائی حاصل…
قازقستان میں عوامی مقامات پر ‘نقاب’ کرنے پر پابندی عائد
قازقستان میں عوامی مقامات پر 'نقاب' پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے عوامی مقامات پر چہرے کو چھپانے والا لباس پہننے پر پابندی کے بل پر دستخط کردیے۔
قازق صدر کی جانب سے دستخط شدہ بل…
حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔وازرت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق آن لائن پورٹل اور 15 نامزد بینکوں کے ذریعے رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے، حج 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی مقرر ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ…
پاکستان یونیسکو کے بین الحکومتی سمندری کمیشن کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب
پاکستان یونیسکو کے بین الحکومتی سمندری کمیشن کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن منتخب ہوگیا۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 2025 سے 2027 کی مدت کے لیے ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہوا، انتخاب یونیسکو کے ہیڈکوارٹر پیرس میں ہونے والے 33ویں اجلاس کے…
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے جنوبی افریقی ائیر چیف کی ملاقات
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سے جنوبی افریقی ایئر چیف سیمو مِبامبو نے پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وائز مین سیمو مِبامبو کو پاک فضائیہ کے چاق و…
شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کو دریائے سوات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وزیر اعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور…
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا دورہ امریکا، سیاسی وعسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو امریکا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، دورہ کے دوران ایئر چیف نے امریکہ کی اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے کئی اہم ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…