براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
شہباز شریف سے مذاکرات ہوئے تو پوچھوں گا کب اقتدار واپس کرو گے؟ محمود اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا کہ شہباز شریف سے مذاکرات کس بات کے ہوں گے، شہباز شریف سے مذاکرات ہوئے تو پوچھوں گا کب اقتدار واپس کرو گے؟۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ…
وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ کے دوران اقتصادی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، سمٹ میں علاقائی اور عالمی چیلنجز پر پاکستان کا مؤقف…
چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے جنوبی افریقہ کے ایئرچیف کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز پہنچے جہاں معزز مہمان…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر قید کی سزا
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر قید کی سزا سنا دی گئی۔بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیتے ہوئے 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔…
گورنر خیبرپختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کونسلر کا…
سیز فائر امریکا کے نہیں پاکستان کے ڈر سے کیا؟ بھارتی وزیر خارجہ نے خود بھانڈا پھوڑ
پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کیسے ہوا؟ بھارتی وزیر خارجہ نے خود بھانڈا پھوڑ دیا۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اعتراف کیا کہ سیز فائر امریکا کے نہیں پاکستان کے ڈر سے کیا، امریکی نائب صدر نے کہا کچھ باتیں تسلیم نہ کیں تو پاکستان بڑا حملہ کرے گا۔…
سانحہ سوات: غفلت برتنے والوں کا تعین جلد کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ سانحہ سوات کے معاملے پر غفلت برتنے والوں کا تعین جلد کیا جائے۔چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے سانحہ سوات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سوال کیا کہ کیا سانحہ سوات کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں؟ ایڈووکیٹ جنرل نے…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 31 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی بازارِ حصص نے شاندار رفتار اختیار کرتے ہوئے تاریخی بلندیوں کو چھونا شروع کر دیا ہے، جس میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں…
بیرونی قرضوں کی وصولی، زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ
بیرونی قرضوں کی وصولی سے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 18 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 27 جون کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 18 ارب 9 کروڑ 11 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
اعداد وشمار…