براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

علی امین گنڈا پور نے ریاست کو خیبر پختونخوا حکومت گرانے کا چیلنج دے دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست کو چیلنج ہے میری حکومت گرا کر دکھاؤ۔وفاقی دارالحکومت میں خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کےحصول تک جدوجہد جاری رہےگی،…

قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ موصول ہوتے ہی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔قومی اسمبلی میں ممبران کی کل تعداد 333 ہو گئی، حکمران اتحاد کی نشستیں 235 ہو گئیں،…

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ پر آذربائیجان جائیں گے

زیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ پر آذربائیجان جائیں گے۔ترجمان وزیراعظم کے مطابق شہباز شریف دورہ کے دوران اقتصادی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہی اجلاس میں 3 اور 4 جولائی کو شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد…

باجوڑ: صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید

باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار صادق آباد میں پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد…

سندھ کا ترقیاتی بجٹ عوام کی زندگی بہتر بنانے کا ویژن ہے, شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا ترقیاتی بجٹ صرف رقم کی تقسیم نہیں، بلکہ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ویژن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ترقیاتی بجٹ پیپلز پارٹی کی عوام…

انڈونیشیا میں طوفانی بارش کےدوران طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

شدید بارش اور تیز ہواؤں کے دوران طیارے نے لینڈ کرنے کی کوشش کی، رن وے کے قریب پہنچتے ہی طوفان کے باعث بے قابو ہوکر طیارہ اچانک ایک طرف جھک گیا۔ خوش قسمتی سے پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کر لیا، بوئنگ 737 طیارے میں 177 مسافر سوار تھے کسی…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک پریشان ہے، اس نے مینڈیٹ کھو دیا، وہ اور بھی بہت کچھ کھو سکتا ہے، ایلون مسک کو ملک سے ڈی پورٹ کرنے پر غور کروں گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ…

فون کال کیس: تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

تھائی لینڈ کی وزیراعظم پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کی آئینی عدالت نے معطل کردیا۔تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونے کے معاملے پر تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے عہدے سے معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق…

ترکیہ کے صوبے ازمیر میں جنگلاتی آگ پھیل گئی، 50 ہزار افراد کا انخلا

ترکی کے مغربی صوبے ازمیر میں جنگلاتی آگ بے قابو ہوگئی ہے، جس کے بعد 50 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔قدرتی آفات سے نمٹنے والے ترکی کے ادارے آفاد کے مطابق سب سے شدید آگ سیفریحیصار کے جنگلاتی علاقے میں شروع ہوئی،…

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے اگلے ہفتے ملاقات: غزہ، ایران، سیاسی پریشانی پر بات متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے، اس ملاقات میں غزہ میں جنگ کے خاتمے، جنگ بندی اور مغوی افراد کی رہائی کے حوالے سے گفتگو متوقع ہے۔ جب سے ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری 2025 میں…