براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

شادی میں پنیر نہ ملنے پر ناراض شخص نے منی بس مہمانوں پر چڑھا دی

بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران پنیر نہ ملنے پر ناراض شخص نے مہمانوں پر منی بس چڑھا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے گاؤں حامدپور میں پیش آیا جہاں راج ناتھ یادو کی بیٹی کی شادی کی تقریب سجائی گئی تھی۔ شادی کی…

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز طلب کیا گیا ہے، جس میں شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بروز پیر 5 مئی 2025ء کو منعقد…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار شروع ہوتے ہی شدید مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارشروع ہوتے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ رپورٹ کے مطابق بازارِ حصص میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 1717 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ…

سندھ میں کسان سیڈ سبسڈی میں 2 ارب 77 کروڑ کی بے ضابطگی

سندھ میں کسان سیڈ سبسڈی میں 2 ارب 77 کروڑ کی بے ضابطگی اوربینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت 27 ہزار266 کیسزمیں میاں بیوی دونوں کورقم دینے کا انکشاف ہوا۔ سرکاری ملازمین اور پنشنرزکی شریک حیات کو 8کروڑ90 لاکھ رقم وصول کی،مستفید ہونے والوں…

پاکستان نے کاسا-1000 منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن کیلئے باضابطہ درخواست دے دی

پاکستان نے کاسا-1000 منصوبے کی نئی ڈیڈ لائن کیلئے عالمی بینک کو باضابطہ درخواست دے دی جس کے بعد عالمی ادارے نے اس کی مدت میں 2028 تک توسیع پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے منصوبے کی تکمیل کیلئے 3 سال کی اضافی مدت مانگ لی،…

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کا 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کا مطالبہ

غیر ملکی سرمایہ کاروں کے نمائندہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس نے اپنی بجٹ تجاویز میں 5 ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کا کہا ہے جس سے…

حکومت کا نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11 واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نئے قومی مالیاتی ایوارڈ کیلئے 11 واں کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا، کمیشن بجٹ کے بعد نیا این ایف سی متعارف کرانے کیلئے تجاویز دے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے صوبائی وزرائے خزانہ کو ٹیکنوکریٹ کی تعیناتی کیلئے خط…

ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹرسے سیلزٹیکس کی وصولی کا نیا نظام نافذ کردیا

ایف بی آر نے سیمنٹ سیکٹرسے سیلزٹیکس کی وصولی کا نیا نظام نافذ کردیا سیلز ٹیکس وصولی کے لئے سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی، سیمنٹ کی کم ازکم ریٹیل قیمت ادارہ شماریات کی اوسط قیمت کے مطابق ہوگی، ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ تک…

یکم مئی یوم مزدور پر سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

سٹیٹ بینک نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا جس کے سبب کمرشل بینک اور…

بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں حکومت کا گندم نہ خریدنے کا فیصلہ

بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ گندم خریدنے کا فیصلہ بلوچستان میں محکمہ خوراک کے پاس پہلے سے گندم موجود ہونے اور جگہ نہ ہونے پر کیا گیا، گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث سابق کابینہ کے مقرر کردہ نرخ…