براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے ختم کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے ذمہ دار شہری ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ختم کرنے کے لیے اقدامات شروع کرنے اور اس کے اختیارات میٹروپولیٹن کارپوریشن آف اسلام آباد…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے پر…
سٹاک مارکیٹ, کاروبار کے اختتام تک تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 2332 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام زبردست تیزی سے ہوا۔کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار 332 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 379 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا جب کہ 100 انڈیکس دوران ٹریڈنگ 3 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1لاکھ 25 ہزار کی حد عبور…
مشرق وسطیٰ میں بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ علاقائی سلامتی کیلئے خطرہ قرار
چین اور ایران کی مشترکہ تحقیقات نے بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ سے پردہ اٹھا دیا، مشرق وسطیٰ میں جاری بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے کی سلامتی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔خلیجی ممالک میں بڑی تعداد میں بھارتی شہری آباد ہیں، متحدہ عرب امارات، سعودی…
سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات 58 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات 58 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے دسمبر سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات میں 342 ارب کا اضافہ ہوا۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی قائمہ کمیٹی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک لاکھ 23 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ کے پہلے ٹریڈنگ سیشن کا اختتام…
پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کر لیا
پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ’سندھ اینگرو کول مائننگ…
خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
خیبرپختونخوا کے ٹل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔پی او ایل کے اعلامیے کے مطابق نئے دریافت شدہ ذخائر سے گیس کی یومیہ پیداوار 22.1 ملین مکعب فٹ اور تیل کی یومیہ پیداوار 2,112 بیرل ہے۔
پاکستان آئل فیلڈز لمٹیڈ نے سٹاک…
پنجاب بھر میں آج سے عاشورہ تک دفعہ 144 نافذ
محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ فیصلہ حساس صورتِ حال کے تناظر میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج 27 جون سے 6 جولائی 2025 تک ہوگا، 7 مختلف…
چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل روک دی
نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی کے بعد چین نے اب بھارت کو کھادوں کی ترسیل بھی روک دی ہے۔خود انحصاری اور ’’آتم نربھر‘‘ کی دعویدار بھارت کی حقیقت چینی کھاد کے بغیر مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، بھارت کی قیمتی فصلیں چینی کھاد کے بغیر بے یار و…