براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، دونوں ممالک کی تصدیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان ایک نیا تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جو دونوں عالمی معاشی طاقتوں کے درمیان جاری تجارتی جنگ کو ختم کرنے کی ایک کوشش ہےامریکا اور چین نے تجارتی معاہدہ طے پا جانے کی تصدیق کی ہے،…
وزیراعظم کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پاور سمارٹ موبائل ایپ ’’ اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، موبائل ایپ کا مقصد میٹر ریڈنگ کے نظام میں شفافیت…
پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل
وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی جانب سے امریکا میں اعلیٰ سطح ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز کر دیا گیا۔بلال بن ثاقب کی قیادت میں پاکستان کرپٹو کونسل نے اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کیا، حکومت پاکستان نے اے آئی اور…
پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری
دیوالیہ ہونے سے لے کر مضبوط و مستحکم ہونے تک کا سفر، پاکستان کی بڑی مالی کامیابی سامنے آگئی۔پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست آ گیا، بلوم برگ نے رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ…
ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران چند ماہ کے اندر یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں رافیل گروسی نے بالاواسطہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو…
برطانوی خفیہ ایجنسی کی خاتون سربراہ کا دادا یہود مخالف نازی نکلا
برطانوی حکومت نے اپنی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی نئی سربراہ بلاز میٹریویلی کو اپنے دادا سے دور رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ بلاز میٹریویلی رواں برس ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں اس ادارے کی پہلی خاتون سربراہ نامزد ہوئی ہیں، جس کا اعلان حکومت نے…
پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کو دے دیا
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کے سبب روس اور امریکا کے درمیان تعلقات مستحکم ہونا…
ایران کی آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کے ملک میں داخلے پر پابندی
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی ایٹمی تنصیبات سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے کیمرے بھی ہٹا دیے گئے ہیں۔
خیال رہے…
نیتن یاہو کیخلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد
اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔اسرائیلی عدالت کے مطابق نیتن یاہو کے وکلا مقدمہ ملتوی کرنے کا کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کر سکے۔
نیتن یاہو کے وکلا نے کہا تھا کہ اگلے دو ہفتوں وزیر اعظم کو…
ٹرمپ کی غزہ میں جنگ بندی کوششیں ناکام، اسرائیلی حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ میں جنگ بندی کوششیں ناکام ہو گئیں، اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، مزید 81 فلسطینی شہید ہو گئے۔صیہونی فوج کی امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر فائرنگ اور بارودی حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے بے گھر افراد کے سکولوں اور…