براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیل دہشت گرد، امریکی سفیر کی زبان پھسلی اور سچ منہ سے نکل گیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران امریکہ کی سفیر ڈورتھی شیا کی زبان پھسلنے سے تاریخ سچ منہ سے نکل گیا کہ اسرائیل دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔امریکہ کا مؤقف پیش کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈروتھی شیا کی زبان پھسل گئی تاہم انہوں…
ایران جارحیت رُکنے پر سفارتکاری کو موقع دینے کیلئے تیار ہے: عباس عراقچی
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایک بار جارحیت بند ہو جائے تو اس کے بعد ایران ایک بار پھر مسئلے کے حل کے لیے سفارتکاری کو موقع دینے کے لیے تیار ہے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ جارحیت کرنے والے کا سنگین…
چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سے مستعفیٰ
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزارت توانائی کے مطابق واپڈا کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل(ر) سجاد غنی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے…
سینیٹ کا اجلاس آج دوپہر 12:30 بجے طلب، چار نکاتی ایجنڈا جاری
سینیٹ کا اجلاس 21 جون کو دوپہر 12:30 بجے طلب کرلیا گیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوگا سینیٹر سلیم مانڈوی والا فنانس بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے۔
دوسری جانب آرٹیکل…
شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں،آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر کی حالت مستحکم
اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب بہتر ہوگئی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کا کہناہے کہ اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہونے والے سپریم لیڈرکے اعلیٰ مشیر علی شمخانی کی حالت اب مستحکم ہے۔
ایک بیان…
پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا…
لاہور ہائیکورٹ کا ماتحت عدالتوں کو گواہوں کے بیانات اردو میں بھی تحریر کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کو گواہوں کے بیانات انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی تحریر کرنے کا حکم جاری کر دیا۔جسٹس طارق ندیم نے ایک اہم فیصلے میں کہا کہ عدالتوں میں اردو زبان کے استعمال سے متعلق 1973 کا نوٹیفکیشن موجود…
وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی…
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ڈاکٹر مصدق ملک
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔عالمی یوم ماحولیات 2025 کے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ملک کی زیادہ آبادی…
جنرل مجید خادمی ایران کے نئے انٹیلی جنس سربراہ مقرر
ایران نے جنرل مجید خادمی کو نیا انٹیلی جنس سربراہ مقرر کر دیا۔ایران نے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی کے بعد جنرل مجید خادمی کو نیا انٹیلی جنس سربراہ مقرر کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق…