براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ،2 افراد ہلاک، حملہ آور جوابی کارروائی میں مارا گیا

امریکی ریاست کینٹکی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔حملہ آور پولیس اہلکار کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا، حملہ آور نے فائٹ کاؤنٹی کے بلیو گراس ایئرپورٹ کے قریب فائرنگ کی، پولیس نے ملزم کا تعاقب کیا 27 کلومیٹر دور چرچ میں فائرنگ کا تبادلہ…

شارجہ پولیس نے بیرون ملک مقیم بیٹی کو 35 سال بعد باپ سے ملوادیا

متحدہ عرب امارات میں قیام پذیر والد اور بیرونِ ملک مقیم بیٹی 35 سال سے زائد عرصے کے بعد شارجہ پولیس کی مدد سے دوبارہ مل گئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ جذباتی کہانی اُس وقت شروع ہوئی جب لڑکی نے شارجہ پولیس کو ایک درخواست بھیجی، جس میں…

26اراکین کی معطلی, سپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم

26اراکین کی معطلی کےمعاملےپرسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن اراکین کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی۔26اراکین کی معطلی کےمعاملےپرسپیکرسےملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان بھچرکا کہنا تھا کہ محمد احمد خان اور حکومتی اراکین سے…

آمدنی میں اضافے کے باوجود پی ٹی سی ایل کی مشکلات مزید سنگین ہوگئیں

اگرچہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے آمدنی میں اضافہ کیا ہے، لیکن یہ ادارہ اب بھی مسلسل خسارے کا شکار ہے، جس پر اس کی مالی صحت اور مستقبل کی حکمتِ عملی سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع خبر…

2025 اور اس کے بعد پاکستان مزید ترقی کرے گا، آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور پاکستان میں 2025 اور اس کے بعد مزید ترقی کی توقع ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کے پاکستان میں نمائندے، ماہر بینیچی نے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی…

پبلک سیکٹر کے ناکارہ جنریشن پلانٹس کی نیلامی کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار

حکومت کا پبلک سیکٹر کے ناکارہ جنریشن پلانٹس کی نیلامی کا پرعزم منصوبہ شدید مشکلات کا شکار ہوچکا ہے، یہ منصوبہ جینکو ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (جی ایچ سی ایل) کے تحت آپریشن اور مینٹیننس (او اینڈ ایم) کے اخراجات میں کمی کے لیے ترتیب دیا گیا تھا،…

سیاست میں بات چیت سے ہی معاملات حل ہوتے ہیں، رؤف حسن

رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ سیاست میں بات چیت سےہی معاملات حل ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ بانی کی ہدایات کےمطابق ہی تحریک چلےگی، انہوں نےکہا ہے پانچ اگست کو…

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر وفاقی فورس میں توسیع دی جائےگی،اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے، وفاقی کابینہ کی…

پی ٹی آئی کے 4 سال ملک کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ پی ٹی آئی کے 4 سال ملک کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔اپنے آبائی حلقے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے ، ایک…

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 ارکان نے حکومت سے فلسطینی ریاست کو فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔لیبر پارٹی کے 60 ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا کہ برطانوی حکومت دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھتے ہوئے فوری…