براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے میانمار پر ڈرونز برسا دیئے

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اپنے پڑوسی ملک کی خود مختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میانمار میں ڈرون حملے کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی علیحدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اُلفا) نے…

نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری 82 برس کی عمر میں چل بسے

نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔نائیجرین صدراتی دفتر کے مطابق سابق صدر بوہاری کا انتقال لندن میں ہوا، ان کے انتقال کی اہلِ خانہ نے تصدیق کر دی۔ محمد بوہاری 2015ء سے 2023ء تک نائیجیریا کے صدر رہے، محمد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی ہم منصب پیوٹن سے مایوسی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی ہم منصب پیوٹن سے مایوس ہوگئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ پیوٹن اپنی بات کے پکے ہیں، روسی صدر باتیں اچھی کرتے ہیں لیکن بمباری بھی کرتے ہیں، ہمیں یہ رویہ…

مزید 95 فلسطینی شہید،غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

غزہ جنگ بندی کیلئے قطر میں ہونے والے مذاکرات پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔صیہونی فورسز کے غزہ بھرمیں وحشیانہ فضائی حملے جاری رہے، 24گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید ہوگئے، پانی کی تقسیم کے مقام پر 10 فلسطینی بھی اسرائیلی بربریت…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، ججز کے خلاف 24 شکایات کا جائزہ، 19 خارج

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں ہوا جس میں ججز کے خلاف 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا جن میں سے 19 خارج کر دی گئیں۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس…

اُڑان پاکستان ملکی ترقی، آگے بڑھنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اُڑان پاکستان ملکی ترقی اور آگے بڑھنے کا منصوبہ ہے، ماہرین کی مشاورت سے اس پروگرام کو حتمی شکل دینے میں کئی ماہ لگے۔اڑان پاکستان سمر سکالرز کے لیے منتخب طلبہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…

معطل ارکان کیخلاف ریفرنس: حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی میں مجتبیٰ شجاع، سلمان رفیق، رانا ارشد، سمیع اللہ، احمد اقبال، علی حیدر گیلانی، شافع…

یومِ شہداء کشمیر

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں۔13 جولائی 1931 کو مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سنٹرل جیل کے احاطہ میں 22 کشمیری نوجوانوں نے اذان مکمل کرتے ہوئے ڈوگرہ حکومت…

امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں، سفیرِ پاکستان رضوان شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی دباؤ نہیں۔امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضوان سعید شیخ نے کہاکہ اسرائیل سے متعلق ہماری پالیسی قائداعظم کے…

صرف پارلیمنٹیرینز لاہور جا رہے،گرفتاریاں ممکن نہیں،پاکستان تحریک انصاف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں، ایسا نہیں ہونے والا۔اسلام آباد میں خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ صرف پارلیمنٹیرینز لاہور جا رہے ہیں،…